اردو
हिन्दी
ستمبر 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا:بنگلور میں بے تحاشہ اموات، شمشانوں پر ہاؤس فل کا بورڈ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کورونا:بنگلور میں بے تحاشہ اموات، شمشانوں پر ہاؤس فل کا بورڈ
44
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کرناٹک :
پورا ملک کورونا وائرس کی دوسری لہر کے سامنے بے بس نظر آرہا ہے۔ ملک میں روزانہ لاکھوں کورونا کیسز سامنے آرہے ہیں اور ہزاروں افراد موت کے گھاٹ اتر رہے ہیں۔ کورونا وائرس کے ان بڑھتے ہوئے معاملات نے اسپتالوں، شمشان گھاٹوں اور قبرستانوں پر کام کا بوجھ بڑھا دیا ہے۔ اسپتالوں میں بستر نہیں ہے ، شمشان گھاٹوں اور قبرستانوں میں آخری رسومات ادا کرنے کے لیے جگہ کم پڑ گئی ہے۔ کورونا کی وجہ سے ہونے والی اموات کے سبب لاشوں کا انبار لگا ہوا ہے ، اس لئے کئی شمشان گھاٹوں میں جگہ کی قلت ہورہی ہے۔ بتادیں کہ پیر کے روز کرناٹک میں کورونا کے 44,438 نئے کیس رپورٹ ہوئے تھے اور 239 افراد کی موت ہوگئی تھی۔
ایسا ہی ایک معاملہ کرناٹک کے چامرامیں ایک شمشان کے حکام نے لاشوں کی آخری رسومات کرنے کے لیے جگہ کی قلت کی وجہ بتا کر شمشان کے باہر ’ ہاؤس فل‘ کا ایک سائن بورڈ لگا دیا۔
اس شمشان گھاٹ میں تقریباً 20 لاشوں کی آخری رسومات ادا کی جاسکتی ہیں ، یہاں ایک بورڈ لگادیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ چتاکو اگنی کے لیے مزید لاش نہیں لئے جائیں گے۔ بنگلور شہر میں 13 شمشان گھاٹ ہیں اور حال ہی میں کووڈ 19-معاملے میں اضافے کی وجہ سے تمام شمشان گھاٹ فل ہیں۔
کرناٹک حکومت نےشہر کے شمشان پر بوجھ کم کرنے کے لیے کووڈ 19-مردوں کو دفن کرنے کے لیے زمین کی شکل میں استعمال کرنے کے لیے بنگلور کے آس پاس 230 ایکڑ زمین بروہٹ بنگلور نگرپالیکا ( بی بی ایم پی) کو الاٹ کی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق کرناٹک میں گزشتہ روز پیر کو کورونا وائرس متاثرین کے 239 مریضوں کی موت ہونے سے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 16,250ہوگئی ہے۔ جبکہ اس دوران کورونا کے 44,438نئے معاملے سامنے آنے کے بعد انفیکشن کی تعداد بڑھ کر 16 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔
شمشان کیبھری حالت کے پیش نظر حکومت نے خاندانی ملکیت والے کھیتوں اور پلاٹوں میں آخری رسومات کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN