اردو
हिन्दी
ستمبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا کا خوفناک ریکارڈ ،ایک دن میں 4 لاکھ سے زائد نئے معاملے، 3523 موتیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شرمناک !انجکشن کے نام پر پانی،مریضوں کو لوٹ رہے ہیں اسپتال

(فائل فوٹو)

30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کورونا کی بھیانک شکل قابو میں آنے کے بجائے ہر روز اور زیادہ بھیانک ہوتی جارہی ہے۔ کورونا ہر روز اپنے گزشتہ ریکارڈ توڑ رہاہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں چار لاکھ سے بھی زیادہ نئے کورونا معاملے سامنے آئے ہیں۔صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے ہفتے کو یہ اطلاع دی۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران تین ہزار 523 لوگوں کی کورونا سے موت ہوگئی جس کے ساتھ اس انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد دو لاکھ 11 ہزار 853 ہوگئی۔راحت کی بات ہے کہ اب تک ایک کروڑ 56 لاکھ 80 ہزار مریضوں نے کورونا کو مات دی ہے۔
ماہرین کے جائزے کے مطابق ،ہندوستان کے کورونا وائرس معاملے اگلے ہفتے تین سے پانچ نئی درمیان عروج پر ہو سکے ہیں۔ انفیکشن پر نظر رکھنے کےلئے تشکیل ماہرین کے گروپ کے سربراہ ایم ودھا ساگر کے مطابق- ’’ہمارا اندازہ ہے کہ اگلے ہفتے تک،ملک بھر میں روز بڑھے ہوئے کورونا کے معاملے سامنے آئیں گے۔‘‘
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے ڈاٹا کے مطابق 30 اپریل تک 28,83,37,385 نمونوں کا ٹیسٹ کیا گیا ۔ ان میں سے 19,45,299 نمونوں کا کل ٹیسٹ کیا گیا تھا۔ 16 جنوری 2021 کے بعد سے، ملک بھر میں کل 15,49,89,635 لوگوں کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 27,44,485 لوگوں کو یہ خوراک دی گئی۔
ملک کا دارالحکومت دہلی اور مہاراشٹراس وقت کورونا ہاٹ اسپاٹ ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں کورونا کے 27,047 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی دوران 375 مریضوں کی موت کورونا کی وجہ سے ہوئی ہے ، صرف دہلی میں اس وقت فعال مریضوں کی تعداد 99,361 تک جا پہنچی ہے۔ لیکن کورونا کی دوسری لہر میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاست مہاراشٹر ہے ،مہاراشٹر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 62,919 نئے کیس سامنے آئے۔ کورونا کی وجہ سے 828 افراد ہلاک ہوگئے۔ مہاراشٹر میں فی الحال 6,62,640 فعال معاملات ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN