اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی پنچایت انتخابات کے لیے ووٹ شماری جاری، کورونا گائڈ لائن کی اڑی دھجیاں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی پنچایت انتخابات کے لیے ووٹ شماری جاری، کورونا گائڈ لائن کی اڑی دھجیاں
158
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:
مغربی بنگال ، کیرالہ ، آسام ، تمل ناڈو اور مرکز کے زیر انتظام پڈوچیری کے اسمبلی انتخابات کے نتائج آج (اتوار) کو اعلان کیے جارہے ہیں۔ کورونا وائرس کی وبا کے بعد تمام رہنما خطوط کے مطابق ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ وہیںاترپردیش کے پنچایت انتخابات ، الگ الگ لوک سبھا سیٹوں اور 11 ریاستوں کی 14 اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پنچایت انتخابات کی بات کریں تو تمام بیلٹ پیپرز کی گنتی میں دو دن کا وقت لگ سکتا ہے۔
اترپردیش کے 75 اضلاع میں چار مراحل میں سہ رخی پنچایت انتخابات کرائے گئے تھے۔ پہلے مرحلے کا انتخاب 15 اپریل کو ، دوسرا مرحلہ 19 اپریل کو ، تیسرا مرحلہ 26 اپریل کو اور چوتھا مرحلہ کاانتخاب 29 اپریل کو ہوا تھا۔ ریاست میں چار مراحل میں گرام پنچایت پردھان کے 58,194 ، گرام پنچایت ممبر کے 7,31,813 ، علاقائی پنچایت ممبر کے 75,808 اور ضلع پنچایت ممبر کے 3,051 عہدوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ ان میں سے کچھ عہدوں پر بلامقابلہ انتخاب بھی ہوا چکا ہے۔

کورونا حفاظتیقوانین کے دعوے ہوا ہوائی

کئی گنتی مراکز پر سماجی دوری پر عمل آوری کے دعوے ہوا ہوائی ہوتے نظر آرہے ہیں۔ بستی ضلع میں ضلع انتظامیہ کووڈ پروٹوکول پر عمل کرانے میں پوری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔ یہاں 14 بلاکوں پر گنتی ہونی ہے۔ اس بیچ بستی صدر بلاک کے کسان انٹر کالج کی حیران کرنے والی تصویریں سامنے آئی ہیں۔ یہاں ہفتہ کو 159 لوگ کووڈ پازیٹیو ملے تھے یہاں کل 1346 مریضوں کا علاج چل رہاہے ۔
اسی دوران دیوریا ضلع میں تمام 16 بلاکس میں گرام پردھان بی ڈی سی ضلع پنچایت ممبروں اور علاقہ پنچایت ممبروں کی ووٹوں کی گنتی جاری ہے ، لیکن کہیں بھی سوشل ڈسٹینسنگس پر عمل نہیں کیا جارہا ہے۔ لوگ ایک دوسرے سے چپک کر اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
اناؤ میں ضلع انتظامیہ کا انتظام ناکام ثابت ہوا ، یہاں کووڈ پروٹوکول کی دھجیاں اڑتی نظر آئیں۔ صفی پور بلاک ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے ووٹ شماری مرکز پر گیٹ کے باہر ایجنٹوں کی قطار تھی۔ یہاں دو گز کی دوری قانون کا مذاق اڑایا گیا اور پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے دیکھتے رہے۔

ووٹوں کی گنتی کا بھی بائیکاٹ

دریں اثنا راشٹریہ سیوں سیوک سنگھ کی ذیلی تنظیم راشٹریہ شکشک مہا سنگھ اور اتر پردیش ٹیچر فیڈریشن سمیت متعدد تنظیموں نے گنتی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں پنچایت انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی پر پابندی لگانے سے انکار کردیاتھا۔ ریاستی الیکشن کمیشن نے امیدواروں اور ایجنٹوں کو واضح ہدایت دی ہے کہ وہ گنتی کے مراکز میں انہیں کو انٹری ملے گی جن کی رپورٹ کووڈ 19-منفی آئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN