اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گائے ہماری ثقافت کا حصہ ، حکومت اسے قومی جانور قرار دے : الہ آباد ہائی کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گائے ہماری ثقافت کا حصہ ، حکومت اسے قومی جانور قرار دے : الہ آباد ہائی کورٹ
142
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الٰہ آباد : (ایجنسی)

گائے ہندوستا ن کی ثقافت کاحصہ ہے اور اسے قومی جانور قرار دیاجاناچاہئے۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کو ایک شخص کوضمانت دینے سے انکار کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا۔ اس شخص پر اترپردیش میں گئو کشی روک تھام ایکٹ کے تحت الزام لگائے گئے تھے۔

جج شیکھر کمار یادو نے کہا کہ گائے کو بنیادی حقوق دینے اور گائے کو قومی جانور قرار دینے کے لیے سرکار کو پارلیمنٹ میںایک بل لانا چاہئے اور گائے کو نقصان پہنچانے کی بات کرنے والوں کو سزا دینے کے لیے سخت قانون بنانا چاہئے۔عدالت نے کہا کہ’ گائے کی حفاظت کا کام صرف ایک مذہبی فرقہ کا نہیں ہے ، بلکہ گائے ہندوستان کی ثقافت ہے اور ثقافت کو بچانے کا کام ملک میں رہنے والے ہر شہری کا ہے ، چاہے وہ کسی بھی مذہب کاہو۔‘

جج نے کہا کہ گائے کو قومی جانور قرار دیا جائے اور گائے کو نقصان پہنچانے کی بات کرنے والوں کے خلاف سخت قانون بنائیں۔ضمانت کے حکم میں کہا گیا ہے کہ جب گائے کی فلاح وبہبود ہو گی تب ہی ملک کی ترقی ہو گی۔ درخواست گزار کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے ، عدالت نے مشاہدہ کیا کہ ہندوستان پوری دنیا کا واحد ملک ہے جہاں مختلف مذاہب کے لوگ رہتے ہیں ، جو مختلف طریقے سے عبادت کرسکتے ہیں لیکن ملک کے لیے ایک ہی نقطہ نظر رکھتے ہیں۔

کورٹ نے کہاکہ ایسے میں جب ہر کوئی بھارت کو متحد کرنے اور اس کی آستھا کی حمایت کرنے کے لیے ایک قدم آگے بڑھاتا ہے ، تو لوگ جن کی آستھا اور یقین ملک کے مفاد میں بالکل بھی نہیں ہے، وہ ملک میں اس طرح کی بات کرکے ہی ملک کو کمزور کرتےہیں۔ ‘ عدالت نے کہاکہ معاملے کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے بادی النظر میںدرخواست گزار کے خلاف جرم ثابت ہوتاہے ۔عدالت نے اس شخص کو ضمانت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضمانت دی جاتی ہے تو یہ بڑے پیمانے پر معاشرے کی ہم آہنگی کو بگاڑ سکتا ہے۔ اس شخص نے معاشرے کی ہم آہنگی کو بگاڑ دیا ہے اور جب ضمانت پر رہا کیا جائے گا تو وہ دوبارہ وہی کام کرے گا جس سے معاشرے میں ہم آہنگی خراب ہو گی۔عدالت نے کہا ،’درخواست گزاروں کی یہ ضمانت کی درخواست بے بنیاد ہے اور یہ خارج کئے جانے کی مستحق ہے۔ اس لیے ضمانت کی درخواست مسترد کردی جاتی ہے۔ ‘ عدالت نے ریاست بھر میں گئوشالوں کے کام کاج پر پر بھی ڈھلائی برتے جانے پر کہاکہ یہ دیکھ کر بہت تکلیف ہوتی ہے کہ جو لوگ گئو رکشا کی بات کرتے ہیں وہ گائے کے قاتل بن جاتے ہیں۔‘

عدالت نے کہا کہ حکومت گئوشالے بھی بناتی ہے ، لیکن جن لوگوں کو گایوں کی دیکھ بھال کرنی ہوتی ہے وہ گایوں کی دیکھ بھال نہیں کرتے ہیں۔ اسی طرح پرائیویٹ گئوشالہ بھی آج ایک دکھاوا بن گئی ہیں جس میں لوگ چندہ لیتے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج
خبریں

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

26 جون
passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026

حالیہ خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN