اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گھر بلا کر بے عزتی؟کریمیا واپس نہیں ملے گا،نہ ہی نیٹو کی رکنیت: ٹرمپ کازیلنسکی کو ٹکا سا جواب

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر یورپی کمیشن کی صدر، نیٹو کے جنرل سیکرٹری اور کئی یورپی ملکوں کے رہنماؤں کی بھی موجودگی متوقع ہے۔تین روز قبل ہی ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ الاسکا میں ملاقات کی تھی۔
ٹرمپ کا زیلنسکی کے لیے سخت پیغام
زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں آج میٹنگ سے قبل ٹرمپ نے ان پر دباؤ بڑھا دیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ زیلنسکی جنگ ختم کرنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں، مگر انہوں نے کریمیا کی واپسی کا امکان رد کر دیا۔ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا، ’’یوکرین کے صدر زیلنسکی اگر چاہیں تو تقریباً فوراً روس کے ساتھ جنگ ختم کر سکتے ہیں، یا پھر لڑائی جاری رکھ سکتے ہیں۔‘‘ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ زیلنسکی کو کریمیا دوبارہ حاصل کرنے (جسے روس نے اپنے ساتھ ضم کر لیا تھا) اور نیٹو میں شامل ہونے کے مطالبے سے دستبردار ہو جانا چاہیے۔انہوں نے لکھا، ’’اوباما کے زمانے میں دیا گیا کریمیا (12 سال پہلے، ایک بھی گولی چلائے بغیر!) واپس نہیں ملنے والا، اور یوکرین کا نیٹو میں جانا بھی ناممکن ہے۔ کچھ چیزیں کبھی نہیں بدلتیں!!!‘‘
ٹرمپ کے یہ بیانات روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ الاسکا میں ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آئے، جس میں امریکی صدر نے جنگ بندی کے مطالبے کو چھوڑ کر مستقل امن معاہدے کی بات کی۔روس نے فروری 2022 میں یوکرین پر فوجی حملہ کیا تھا۔ ٹرمپ ماضی میں یوکرین پر ہی اس تنازعے کو شروع کرنے کا الزام لگا چکے ہیں۔اتوار کی رات امریکہ پہنچنے کے بعد زیلنسکی نے اتحادیوں سے مؤثر سکیورٹی ضمانتوں کے اپنے مطالبے کو دہرایا۔
زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر کہا کہ وہ ٹرمپ کی دعوت کےلیے ’’شکر گزار‘‘ ہیں۔ ’’ہم سب اس جنگ کو جلد اور پائیدار طریقے سے ختم کرنے کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔‘‘انہوں نے مزید کہا کہ اتحادیوں کی طرف سے مؤثر سکیورٹی ضمانتیں درکار ہیں: ”نہ کہ ویسے جیسے برسوں پہلے… جب 1994 میں یوکرین کو نام نہاد ’سکیورٹی ضمانتیں‘ دی گئیں جو کارآمد ثابت نہ ہوئیں۔‘‘
انہوں نے یہ بھی کہا، ’’یقیناً، کریمیا اس وقت نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔ جیسا کہ 2022 کے بعد یوکرینی عوام نے کییف، اوڈیسا یا خارکیف نہیں چھوڑے۔‘‘

ٹیگ: Crimeameetingr NATO membershiptrumpwhite housezelensky

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN