اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خطرناک:اسرائیل ایک سال تک غزہ سے دستبردار نہیں ہو گا: تصاویر سے اظہار

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
215
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایسا لگتا ہے کہ اسرائیل اگلے سال کے اختتام سے پہلے غزہ کی پٹی سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ایسا اس لیے کہا جارہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کو شمالی، جنوبی اور وسطی حصوں کے درمیان منقطع علاقوں میں تبدیل کر دیا ہے۔اسرائیلی اخبار ’’ہاریٹز‘‘کی رپورٹ کے مطابق یہ بات اسرائیلی فوج کی جانب سے متاثرہ سیکٹر میں کی گئی کارروائیوں سے ظاہر ہوتی ہے۔ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوج نے تباہ شدہ علاقوں کو ڈیمز اور چوڑی سڑکوں سے الگ کردیا ہے۔ اسی طرح فوجیوں کی پوزیشنوں کے اندر پانی، سیوریج اور بجلی کے نیٹ ورک بنا لیے ہیں۔ یہ مناظر شمال، جنوب اور مرکز میں، نٹساریم کوریڈور اور دیگر مقامات پر نظر آرہے ہیں۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کم از کم پہلے مرحلے میں اسرائیلی فوجیں طویل عرصے تک یہاں موجود رہے گی۔
••گراف سے واضح
اسرائیلی اخبار کے مطابق لیکن یہ صرف وہی مناظر نہیں ہیں جو اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ اسرائیلی فوج اگلے سال کے آخر تک موجود رہے گی بلکہ حالیہ ہفتوں میں اسرائیلی فوجیوں اور کمانڈروں کو بھی تقسیم کیا گیا ہے۔ پیش کیا گیا ’’جنگی چارٹ‘‘ یہی دکھا رہا ہے۔ چند ہفتے قبل اسرائیلی فوج نے عمارتوں اور انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے کی ایک زبردست مہم شروع کی تھی۔ اس مہم سے کسی کے لیے ان میں رہنا یا چھپنا ناممکن ہو گیا۔ پھر اس نے مزید مستقل فوجی سہولیات کی تعمیر کی تیاری کے لیے غزہ کی پٹی کو 4 حصوں میں تقسیم کیاشمال سے انخلا اسرائیلی فوج نے جان بوجھ کر غزہ کی پٹی کے شمال کو آبادی سے خالی کرایا حالانکہ سیاسی رہنماؤں نے بار بار اس پر عمل درآمد سے انکار کیا اور اسے غزہ میں جرنیلوں کا منصوبہ کہا تھا۔ اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کی پٹی میں اب بھی کھڑی عمارتوں کو منظم طریقے سے مسمار کیا ہے۔اس تناظر میں غزہ میں موجود ایک سینئر اسرائیلی فوجی کمانڈر نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران اسرائیلی افواج سے صرف ایک چیز پوچھی گئی تھی۔ اور وہ چیز فلسطینی آبادی کو جنوب میں منتقل کرنے، عمارتوں کو زمین سے برابر کرنے اور پھر وہاں فوج کی پوزیشنیں بنانے سے متعلق تھی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ فوجی مقامات صرف ایک یا دو ماہ تک چلنے کے لیے نہیں بنائے گئے تھے
••نٹساریم کوریڈور اور فلاڈیلفیا کوریڈور
جس اسرائیلی منصوبے پر عمل کیا جا رہا ہے اس کے مطابق اسرائیلی نہ صرف شمالی غزہ بلکہ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں کم از کم چار بڑے علاقوں کو کنٹرول کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ شمالی غزہ اور نٹساریم کوریڈور کی طرف اسرائیلی افواج نے تمام عمارتوں کو تباہ کردیا اور اس زمین کو ایک بنجر صحرا میں تبدیل کر دیا اور پھر یہاں اپنے مراکز قائم کرلیے۔ فلاڈیلفیا کوریڈور (صلاح الدین کوریڈور) میں بھی ایسا ہی ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ یہاں بھی اسرائیلی فوج اس کوریڈور کو توسیع دے رہی ہے اور اس کے قریب موجود عمارتوں کو تباہ کر رہی ہے۔اقوام متحدہ نے ماضی میں بارہا اس بات کی تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی میں جو تباہی دیکھی گئی ہے اس کی مثال نہیں ملتی،۔ دو تہائی عمارتیں جزوی یا مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں اور پورے علاقے کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے۔ مذاکرات کے کئی پچھلے ادوار جنگ بندی پر منتج نہیں ہوئے۔ یہ ناکامی خاص طور پر اس لیے ہوئی کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ کے کئی علاقوں میں فوجی موجودگی پر اصرار جاری رکھا۔

ٹیگ: dangerousGazaIsrael

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN