اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا سے موت پر معاوضہ میں تاخیر سے سپریم کورٹ مرکز پر برسا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کورونا سے موت پر معاوضہ میں تاخیر سے سپریم کورٹ مرکز پر برسا
27
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

ملک بھر میں کووڈ 19کی وجہ سے مرنے والوں کو معاوضہ دینے اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی پالیسی بنانے کے فیصلے پر عمل آوری کی رپورٹ داخل نہ کرنے پر سپریم کورٹ نے مرکز ی سرکار کے تئیں ناراضگی کااظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے مرکز کو 11 ستمبر تک یہ رپورٹ داخل کرنے کو کہا ہے ۔

جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس انیردھ بوس کی بنچ نے کہا کہ ہم نے آپ کو کافی پہلے اس حوالہ سے حکم دیا تھا لیکن اس پر عمل نہیں کیا گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ اب تو تیسری لہر کا خطرہ دن بدن سر پر منڈلانے لگا ہے۔

عدالت نے کہا کہ کووڈ کے سبب جان گنوانے والوں کے لواحقین کو معاوضہ فراہم کرنے اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا فیصلہ 30 جون کو دیا گیا تھا لیکن اس پر تاحال عمل درآمد نہیں ہو سکی ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس طرح تو تیسری لہر بھی ختم ہو جائے گی اور حکومت کی پالیسی تیار ہی نہیں ہو پائے گی۔

ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایشوریہ بھاٹی نے کورٹ کو بتایا کہ ہمیں افسوس ہے کہ ہم حلف نامہ داخل نہیں کر پائے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت دس دنوں کی مہلت فراہم کرے کیونکہ حکومت اس معاملہ پر لگاتار ماہرین سے تبادلہ خیال کر رہی ہے۔ تاہم عدالت نے اس مطالبہ کو نامنظور کر دیا اور 11 ستمبر تک اتھائے گئے اقدامات کی اطلاع فراہم کرنے کو کہا۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے 30 جون کو ایک اہم فیصلے میں کہا تھا کہ جن لوگوں کی موت کورونا سے ہوئی ہے ان کے اہل خانہ کو حکومت معاوضہ فراہم کرے۔ حکومت خود طے کرے کہ یہ معاوضہ کتنا ہونا چاہئے۔ تاہم عدالت عظمیٰ نے یہ بھی کہا کہ کورونا سے ہونے والی اموات پر چار لاکھ کا معاوضہ نہیں دیا جا سکتا لیکن این ڈی ایم اے کو ایسا نظام تیار کرنے کو کہا گیا جو کووڈ سے مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کو کم از کم معاوضہ ادا کرے۔

سپریم کورٹ نے مرکزی سرکار کو ہدایت دی تھی کہ وہ کووڈ سے جڑے ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی جاری کرے اور جو سرٹیفکیٹ پہلے ہی جاری ہو گئے ہیں ، ان میں سدھار کیا جائے۔ اس سے پہلے سرکار نے کووڈ میں مارے گئے لوگوں کے پریواروں کو چار لاکھ روپے معاوضہ دینے سےمعذرت کرلی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN