اردو
हिन्दी
ستمبر 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈرانے والی خبر!آکسیجن کی کمی سے 25مریضوں کی موت، سیکڑوں کو خطرہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ڈرانے والی خبر!آکسیجن کی کمی سے 25مریضوں کی موت، سیکڑوں کو خطرہ

(فائل فوٹو)

47
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
ملک کے دارالحکومت میں کورونا کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے تو اسپتالوں میں داخل مریضوں کے علاج کے لیے ضروری آکسیجن کی بھی بہت بڑی قلتہے۔ دہلی کے جے پور گولڈن اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے سبب 25 مریضوں کی موت ہوگئیہے ۔ بترا اور سر گنگا رام اسپتال میں آکسیجن کی کافی قلت ہے اور مختصر وقت کے لئے آکسیجن موجود ہے۔
دہلی کے کئی اسپتال آکسیجن فراہمی کے حوالے سے دہلی ہائی کورٹ گئے ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ میں جے پور گولڈن اسپتال کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کل (جمعہ) آکسیجن کی کمی کی وجہ سے 25 مریض دم توڑ چکے ہیں۔ آکسیجن ٹینکر جے پور گولڈن اسپتال پہنچ گیا ہے۔
دہلی کے ایک اور اسپتال ، سروج اسپتال میں بھی آکسیجن کی بڑی قلت کا سامنا ہے۔ اسپتال کی جانب سے کہا گیا کہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ہم نئی بھرتیاں نہیں کررہے ہیں اور ہم مریضوں کو ڈسچارج کررہے ہیں۔
دہلی کے ہی سر گنگا رام اسپتال میں آکسیجن کی شدید قلت ہے۔ اسپتال میں آکسیجن میں صرف 1 گھنٹہ کی بچی ہوئی ہے ۔ اسی دوران آکسیجن ٹینکر ساڑھے گیارہ بجے کے قریب سر گنگا رام اسپتال پہنچ گیا۔
جے پور گولڈن اسپتال میں مریضوں کی موت کی پر ٹویٹ کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے بی جے پی پر حملہ بولا ۔ انہوں نے کہاکہ بیڈ نہیں ہے، آکسیجن ، دوائیں اور ٹیسٹنگ کی کمی ہے ، اس سب کے لیے بی جے پی کو جواب دہ ٹھہرایا جانا چاہئے۔ جب طبی خدمات کو بڑھانے کا وقت تھا تو پی ایماو سیلف پرموشن ٹور پر تھا، دوسری لہر کے لیے واقعی میں تیاری کرنے کے لیے ایک بھی قدم نہیں اٹھایا گیا تھا۔

300 سے زائدزندگیاں داؤ پر

آکسیجن کی کمی کے بارے میں بترا اسپتال کے ایم ڈی ڈاکٹر ایس سی ایل گپتا نے بتایا کہ آکسیجن آج صبح سات بجے ختم ہوگئی تھی۔ روزانہ ہمیں تقریباً 7000 لیٹر آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے اور اب 500 لیٹر آکسیجن بھیجی گئی ہے ، جو کچھ وقت چل سکے گی۔ حالات پھر سے ویسے ہی ہوگئیں۔ 300 سے زیادہ جانیں ہیں جس میں 48 کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے اور ان کی زندگی پر سوالیہ نشان لگایا گیا ہے۔ جلد از جلد آکسیجن مہیا کرائی جائے۔

عارضی آکسیجن کاانتظام کررہے ہیں: ایم ڈی

اسپتال کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسپتال میں صرف 20 منٹ کی آکسیجن بچا ہے جبکہ 350 سے زائد کورونا مریض زیر علاج ہیں۔ براہ کرم اس پر انتہائی ضروری اور ترجیحی بنیادوں پر غور کریں اور یہاںبحران برقرار ہے۔
میڈیکل ڈائریکٹر (ایم ڈی) ڈاکٹر ایس سی ایل گپتا نے کہا کہ ہم عارضی آکسیجن سلنڈر کا بندوبست کر رہے ہیں۔ اسپتال میں آکسیجن کی مستقل فراہمی کی ضرورت ہے۔ ہمارے پاس صرف آئی سی یو کے لئے اسٹاک ہے۔ اسپتال کو پڑوسی اسپتال سے آکسیجن سلنڈر مل رہے ہیں۔
اس درمیان دہلی کے مہاراج اگرسین اسپتال میں نصف شب کو آکسیجن پہنچ گئی ۔ ساتھ ہی اسپتال کو یقین دلائی گئی ہے کہ انہیں مستقل طور پر آکسیجن ملتے رہیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

کیا ہے ترنگے کی تاریخ، منزل بمنزل سفر کے بارے میں سب کچھ جانیے

جنوری 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN