اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی پولیس کا دعویٰ،چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار،بڑی سازش کو ناکام کیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی پولیس کا دعویٰ،چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار،بڑی سازش کو ناکام کیا

(فائل فوٹو)

35
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دہلی کی اسپیشل سیل نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 6 لوگوں کو گرفتار کیا ہے ۔ ان سبھی کا آئی ایس آئی اور انڈر ورلڈ سے تعلق بتایا جارہا ہے۔ وہیں ان میں دو مبینہ دہشت گردوں کی ٹریننگ پاکستان میں ہونے کا بھی دعویٰ کیا جارہا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ان میں سے دو کی ٹریننگ پاکستان میں ہوئی ہے ۔ ان سبھی کے پاس سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے یوپی اے ٹی ایس کے ساتھ مل کر پریاگ راج میں چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کیا ہے ۔ یہ سب پریاگ راج کے کریلی میں چھپے ہوئے تھے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ سبھی ملک کے الگ الگ شہروں میں ایک بڑی سازش رچ رہے تھے اور آنے والے وقت میں دہشت پھیلانے کیلئے ایک بڑا منصوبہ تیار کیا تھا ، جس کا انکشاف کرتے ہوئے اسپیشل سیل اور یوپی اے ٹی ایس نے ان سبھی کو گرفتار کرلیا ۔ اس کے ساتھ ہی یہ لوگ ملک کے کئی بڑے اور مشہور لوگوں کو بھی اپنا نشانہ بنانے والے تھے ۔

فوٹو بشکریہ بھاسکرۘ

گرفتار مبینہ دہشت گردوں سے پوچھ گچھ کے دوران پولیس کو کئی بڑے سراغ ہاتھ لگے ہیں ۔ یہ لوگ یہاں پر الگ الگ شہروں میں دھماکہ کرنے اور دہشت پھیلانے کے ساتھ ہی کئی مشہور شخصیات کو بھی اپنا نشانہ بناکر ملک کا ماحول خراب کرنا چاہتے تھے ۔ ذرائع کے مطابق ان مشہور شخصیات میں سیاستداں کے ساتھ ہی کئی سماجی کارکنان اور کاروباریوں کے نام بھی شامل ہیں، حالانکہ پولیس نے ابھی تک اس بات کا انکشاف نہیں کیا ہے کہ ان لوگوں کے نشانے پر کون کون تھے ۔

بتایا جا رہا ہے کہ جن دو پاکستان سے ٹریننگ یافتہ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے ، ان کا سیدھا تعلق پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے ہے ۔ وہیں ان کو انڈرورلڈ کی بھی حمایت مل رہی تھی ۔ آئی ایس آئی نے پوری پلاننگ کے ساتھ ان کو یہاں پر بھیجا تھا اور کئی شہروں میں دہشت پھیلانے کا بڑا منصوبہ تیار کیا گیا تھا ، جس کیلئے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور ہتھیار بھی انہوں نے جمع کرلئے تھے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN