اردو
हिन्दी
دسمبر 12, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فسادات: شاہ رخ پٹھان کو عبوری ضمانت ملی

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: دہلی فرقہ وارانہ فسادات  کے پوسٹر بوائے اور کیس کے ملزم شاہ رخ پٹھان کو کڑکڑڈوما ڈسٹرکٹ کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپائی نے 15 دنوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی ہے۔ ، جس سے پٹھان کو حراست سے عارضی ریلیف مل گئی – پٹھان، جن کو شمالی دہلی میں فروری 2020 کے فسادات کے دوران مبینہ طور پر ایک پولیس افسر پر بندوق تانتے ہوئے ایک وائرل ویڈیو میں دیکھاگیا تھا،عدالتی حراست میں ہیں ـ   ان کے وکیل ایڈووکیٹ عبداللہ اختر نے ضروری ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے عبوری ضمانت کی دلیل دی۔  استغاثہ نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پٹھان کی رہائی، مختصر مدت کے لیے بھی، کیس کی کارروائی کو متاثر کر سکتی ہے۔

جسٹس سمیر باجپائی نے دونوں فریقوں کو سننے کے بعد پٹھان کو 15 دنوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی، اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ وہ گواہوں پر اثر انداز نہ ہوں یا جاری تفتیش میں خلل نہ ڈالیں۔  عدالت نے اسے ضمانت کی مدت کے دوران ضمانتی مچلکے جمع کرانے اور تفتیشی حکام کو اپنے مقام کی تفصیلات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔
پٹھان ان متعدد ملزمان میں سے ایک ہے جو فروری 2020 میں شمالی دہلی میں شروع ہونے والی پرتشدد جھڑپوں سے متعلق الزامات کا سامنا کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے متعدد ہلاکتیں ہوئیں اور املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ 

قانونی ماہرین اس عبوری ضمانت کو ان کے خلاف کارروائی میں کسی نرمی کے اشارے کے بجائے ایک عارضی ریلیف کے طور پر دیکھتے ہیں۔  توقع ہے کہ پٹھان عدالت کی ہدایت کے مطابق ضمانت کی مدت پوری ہونے پر خودسپردگی کردیں گے۔

ٹیگ: bailDelhi riotsPathanShahrukh

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

MP Dalit Officer Dismissal Controversy
خبریں

مدھیہ پردیش: ‘برہمن واد’ کے خلاف بولنے والس دلت افسر برخاست ہوگا،؟

12 دسمبر
Uttarakhand School Kalma Issue
خبریں

اتراکھنڈ: اسکول کی اسمبلی میں کلمہ پڑھانے پر ہندوتووادیوں کا ہنگامہ، لیا جائے کا ایکشن

12 دسمبر
India Mexico Tariff Impact
خبریں

بھارت کی معیشت کو ایک اور جھٹکا:اب میکسیکو نے%50 ٹیرف لگایا،

12 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

نومبر 13, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025
MP Dalit Officer Dismissal Controversy

مدھیہ پردیش: ‘برہمن واد’ کے خلاف بولنے والس دلت افسر برخاست ہوگا،؟

Uttarakhand School Kalma Issue

اتراکھنڈ: اسکول کی اسمبلی میں کلمہ پڑھانے پر ہندوتووادیوں کا ہنگامہ، لیا جائے کا ایکشن

India Mexico Tariff Impact

بھارت کی معیشت کو ایک اور جھٹکا:اب میکسیکو نے%50 ٹیرف لگایا،

UP New RSS Rajbhar Political Move

یوپی میں نیا ‘RSS ‘ اوم پرکاش راج بھر کا یہ قدم بی جے پی کو ہضم ہوگا؟

MP Dalit Officer Dismissal Controversy

مدھیہ پردیش: ‘برہمن واد’ کے خلاف بولنے والس دلت افسر برخاست ہوگا،؟

دسمبر 12, 2025
Uttarakhand School Kalma Issue

اتراکھنڈ: اسکول کی اسمبلی میں کلمہ پڑھانے پر ہندوتووادیوں کا ہنگامہ، لیا جائے کا ایکشن

دسمبر 12, 2025
India Mexico Tariff Impact

بھارت کی معیشت کو ایک اور جھٹکا:اب میکسیکو نے%50 ٹیرف لگایا،

دسمبر 12, 2025
UP New RSS Rajbhar Political Move

یوپی میں نیا ‘RSS ‘ اوم پرکاش راج بھر کا یہ قدم بی جے پی کو ہضم ہوگا؟

دسمبر 12, 2025

حالیہ خبریں

MP Dalit Officer Dismissal Controversy

مدھیہ پردیش: ‘برہمن واد’ کے خلاف بولنے والس دلت افسر برخاست ہوگا،؟

دسمبر 12, 2025
Uttarakhand School Kalma Issue

اتراکھنڈ: اسکول کی اسمبلی میں کلمہ پڑھانے پر ہندوتووادیوں کا ہنگامہ، لیا جائے کا ایکشن

دسمبر 12, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN