اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فسادات: عمر خالد کے وکیل نے کہا – ٹی وی پروگرام کی اسکرپٹ جیسی ہے چارج شیٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی فساد کیس:عمرخالد کی ضمانت عرضی پر 27 جولائی کو سماعت
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

دہلی کی ایک عدالت میں دہلی فساد معاملے پر سماعت کے دوران جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کے وکیل نے کہا کہ اس چارج شیٹ میں جس طرح سے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے، یہ دکھاتا ہے کہ رپورٹ بنانے والے افسران کے دماغ میں ’ فرقہ واریت ‘ بھری ہوئی تھی۔ خالد کے وکیل تردیپ پائس نے یہ بھی کہاکہ چارج شیٹ ’ فیملی مین‘ یا کسی ٹی وی پروگرام کی اسکرپٹ جیسی ہے ۔

یہ سماعت ٹرائل کورٹ میں چل رہی تھی۔ کورٹ اب پیر کو پھر خالد کی ضمانت عرضی پر سماعت کرے گی۔ آج کی سماعت کے دوران عمر خالد کےوکیل نے کہاکہ ان کے مؤکل پر بغیر کسی حقائق کے اتنے سارے الزامات لگائے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ چارج شیٹ کو پڑ ھ کر لگتا ہے کہ یہ رات 9 بجے والے ٹی وی شو کی اسکرپٹ ہے۔ یہ خالص تخیل پر مبنی ہے۔

پائس نے گواہوں پر بھی سوال اٹھائے اور کہاکہ ان سے جھوٹے بیان دلائے جارہے ہیں۔ یہ خالد کےخلاف سازش ہے۔ چارج شیٹ کا ایک حصہ پڑھتے ہوئے وہ بولے ، ’بھارت تیرے ٹکڑے ہوں گے ‘یہ کہاں سے ملا، ایسا لگا رہاہے کہ ٹی وی پروگرام کی اسکرپٹ لکھی گئی ہے ۔ 2016 میں خالد پر جو کیس درج کیا گیا تھا اس کی چارج شیٹ میں کہیں بھی بھارت تیرے ٹکڑے ہوں گے کہ نعرے لگانے کی بات نہیں تھی۔‘

وکیل نے کہا کہ سی اے اے مخالف احتجاج کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔ دہلی پولیس نے یہ کام کیا ہے ۔ بتادیں کہ دہلی فساد کے معاملے میں عمر خالد کے خلاف یو اے پی اے ،آرمس ایکٹ اور پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچانے سے بچاؤ ایکٹ 1984کے تحت چارج شیٹ فائل کی گئی ہے ۔

دہلی فساد ات کو لے کر پولیس کے ذریعہ کی گئی جانچ پر ہی کورٹ نے سوال کھڑے کردئے ہیں ۔ کورٹنے پولیس کو پھٹکار لگاتے ہوئے کہاکہ تاریخ اس فساد کو پولیس کی ناکامی کے طور پر یاد رکھے گی ۔ پولیس نے کورٹ کی آنکھ میں پٹی باندھنے کا کام کیا ہے ۔ کورٹ نے اس معاملے میں سابق آپ کونسلر طاہر حسین کے بھائی کو بری کردیا۔ ان کے ساتھ تین دیگر ملزمین کو بھی کورٹ نے بری کردیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN