اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی: دیال پور تھانہ کے ایس ایچ او نے مسلم خاتون کے ساتھ مار پیٹ کی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی: دیال پور تھانہ کے ایس ایچ او نے مسلم خاتون کے ساتھ مار پیٹ کی
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقے نہرو وہار سے تعلق رکھنے والی 37 سالہ حمیدہ نام کی معذور خاتون کو دیال پور تھانہ کے ایس ایچ او نے زدو کوب کا نشانہ بنایا۔ زد و کوب کی نشانہ بننے والی خاتون کے مطابق ان کا جرم صرف اتنا تھا کہ انہوں نے اپنی دکان کرائے پر دے دی، چونکہ یہ جائیداد ان کے شوہر کے نام ہے تو انہوں نے ایک جان پہچان والے شخص کو دکان بغیر کسی پولیس ویری فیکشن کے کرائے پر دی۔

خاتون نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ’ در اصل 30 اگست کو کرائے دار کی سامنے گلی کے کچھ لوگوں کے ساتھ کہا سنی ہو گئی تھی جس کے بعد پولیس مکان مالک کو ہی دیال پور تھانہ لے گئی۔‘

متاثرہ حمیدہ کے مطابق جب پولیس انہیں لے کر گئی تو اس دوران ان کے شوہر دہلی سے باہر تھے۔ پولیس عملے میں کوئی بھی خاتون کانسٹبل نہیں تھی اور وقت رات کے 8 بج رہے تھے۔ تھانہ لے جانے کے بعد ایس ایچ او نے حمیدہ کے مذہب سے متعلق گالی گلوچ کی اور پھر ایک خاتون حولدار کی مدد سے انہیں پلاسٹک کے پائپ سے پیٹا گیا، بعد میں 5 ہزار روپے وصول کرنے کے بعد حمیدہ کو رات کے دو بجے چھوڑا گیا۔

حمیدہ نے بتایا کہ جب ان کے شوہر دوسری ریاست سے واپس دہلی آئے تو اس کے بعد ان کے زخموں کو دیکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اس کی شکایت نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن سے کریں گے، تاہم انہیں پولیس کے ذریعے دھمکی بھی ملی۔

بتادیں کہ حمیدہ اور ان کے شوہر ممتاز دونوں ہی معذور ہیں، لیکن ان سب کے باوجود دیال پور تھانہ کے ایس ایچ او نے حمیدہ کو نہ صرف پیٹا، بلکہ ان کی اور ان کے مذہب کی بھی بے عزتی کی۔اس سے سلسلے میں شمال مشرقی دہلی کے ڈی سی پی سے بات کرنے کی کوشش کی گئی تاہم انہوں نے بائٹ دینے سے انکار کر دیا۔ البتہ ایک سینئر افسر نے بتایا کہ حمیدہ کی شکایت ڈی سی پی آفس میں آ چکی ہے اور اس معاملے کو ویجیلینس ڈپارٹمنٹ کو سونپ دیا گیا ہے، جب تک اس کی رپورٹ سامنے نہیں آتی تب تک کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا ہے۔

لوگوں کا مانناہے کہ ایس ایچ او نے خاتون کے ساتھ زیادتی مذہبی تعصب کی وجہ سے کی۔ پہلے تو پولیس انہیں بغیر کسی خاتون کانسٹیبل کے اپنے ساتھ لے گئی پھر مذہبی جذبات کو مجروح کیا، مزید انہوں نے خاتون کو زد و کوب کیا۔ جو ایس ایچ او کی متعصبانہ رویے کو ظاہر کرتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN