اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہریانہ کے مسلم اکثریتی علاقوں میں مسجد کے لیے زمیں الاٹ کرنے کا مطالبہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہریانہ کے مسلم اکثریتی علاقوں میں مسجد کے لیے زمیں الاٹ کرنے کا مطالبہ
82
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گروگرام:(آر کےبیورو)

گروگرام مسلم کونسل اور جمعیۃ علما ءضلع گروگرام کا ایک سہ رکنی وفد آج گروگرام میں کھلے میں نماز کی ادائیگی کو لے کر ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کے نو منتخب چیف سکریٹری وجے کوشل سے چنڈی گڑھ میں ملاقات کی اور ان سے گروگرام مسئلے کو حل کرنے کی درخواست کی۔وفد نے ان کے ذریعہ ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کو ایک خط بھی روانہ کیا جس میں ذکر ہے کہ ’’گروگرام میں سال2018 میں 108 جگہوں میں ہورہی نماز جمعہ کے مقامات کو ہندو اور مسلمانوں کے ذمہ داروں کی موجودگی میں انتظامیہ کی طرف سے 37 مقامات کو نامزد کیاگیا ، جہاں پر اس وقت سے لے کرسبھی 37 مقامات پر پرامن طور سے نماز جمعہ ادا کی جارہی تھی لیکن گزشتہ دو ماہ سے کچھ شرپسند عناصر ہنگامہ مچار ہے ہیں، جس کی وجہ سے نہ صرف دو کمیونٹی کا بھائی چارہ تیزی سے متاثر ہو رہا ہے بلکہ ملک اور بیرون ملک بھی اس کے برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔جو کہ ہمارے ملک اور ریاست کی حکومت اور ہم سب کے لیے انتہائی شرم کی بات ہے۔

اس سلسلے میں گروگرام مسلم کونسل اور جمعیۃ علماء ضلع گروگرام کا مشورہ ہے کہ سبھی عید گاہ، قبرستان اور مساجد سمیت وقف پراپرٹی کی سینکڑوں ایکڑ زمین آزاد کراکر مسلمانوں کے حوالے کی جائے، تاکہ نماز جمعہ اور دونوں عیدوں کی نماز ادا کرنے میں پیدا ہورہی دشواریوں اور سنگین مسئلے کا مستقل حل ہوسکے، اس کے علاوہ یہ بھی تجویز ہے کہ گروگرام کے 113 سیکٹر میں سے ہر سیکٹر میں مسجد کےلیے جگہ الاٹ کی جائے۔ یا پھر مسلم اکثریتی علاقوں میں مسجد کے لیے زمین الاٹ کی جائے تاکہ اس کا مستقل حل نکل سکے۔ اس کے علاوہ گروگرام کے سوہنا روڈ سے متصل سیکٹر49میں حج ہاؤس کی جگہ پر فوری طور پر حج ہاؤس تعمیر کی جائے تاکہ ریاست کے حاجی اپنا حج ہاؤس حاصل کرسکیں۔اس کے علاوہ حج ہاؤس کی تعمیر سے بھی فائدہ ہوگا، لوگوں کی بڑی تعداد حج ہاؤس میں جمعہ کی نماز بھی ادا کر سکے گی۔

اس کے علاوہ شیتلا ماتا مندر علاقہ کی مسجد کو انتظامیہ نے سال 2018 سے سیل کر دیا ہے۔اسے جلدازجلد کھولی جائے۔ مسجد انجمن نیو گروگرام کے سیکٹر57میں سال 2004 میں بنائی گئی ہے۔ وہ بھی عدالت میں الجھ گیا ہے۔ اس پر بھی گروگرام مسلم کونسل اور جمعیۃ علماء گروگرام آپ کی توجہ مبذول کرواتی ہے۔آپ سے گزارش ہے کہ صرف امید اور امید ہی نہیں، بلکہ مجھے یقین ہے کہ آپ ریاست بھر کے مسلمانوں کے اس پریشان کن مسئلے کو حل کریں گے، خاص طور پر پورے ملک سے گروگرام کے، جو شہر کی تعمیر میں حصہ لے رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN