اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈپٹی سی ایم دنیش شرما نے کہا- ’جلد ہی پورا ہوگا شاعر منور رانا کا سپنا‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ڈپٹی سی ایم دنیش شرما نے کہا- ’جلد ہی پورا ہوگا شاعر منور رانا کا سپنا‘
100
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سنبھل :(ایجنسی)

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 کو لے کر ریاست میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہے۔ اس درمیان مشہور شاعر منور رانا نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو لے کر بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یوگی آدتیہ ناتھ 5 سال کے لیے دوبارہ اقتدار میں آتے ہیں تو ہم زندہ نہیں بچیںگے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ وہ پلاین کرنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ اب اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما نے منور رانا کے بیان پر جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب 10 مارچ کو انتخابی نتائج کا اعلان ہوں گےتو منور راناکو لکھنؤ سے جانے پر بہت تکلیف ہوگی۔ یوپی الیکشن ماحول کو لے کر انہوں نے کہاکہ سب طرف صرف بی جے پی کی لہر ہے اور اس بار بھاری اکثریت کے ساتھ بی جے پی دوبارہ اقتدارمیں آئے گی۔

دراصل منور رانا نے نقل مکانی کے بارےمیں کہا تھا کہ اگر یوگی حکومت دوبارہ بنتی ہے تو وہ یوپی چھوڑ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 6 ماہ پہلے جب ہم نے کہا تھا کہ یوپی میں اسد الدین اویسی کی مدد سے یوگی کی حکومت آئے گی تو ہم ریاست سے پلاین کرلیں گے، جس کے بعد ہمیں بہت پریشان کیا گیا۔ میرے خلاف کئی ایف آئی آر درج کی گئیں۔ منور رانا کے اس بیان پر جب دنیش شرما سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا، ‘’منور کا خواب جلد پورا ہوگا۔ اگر وہ 10 مارچ کو لکھنؤ چھوڑتے ہیں تو انہیں تکلیف ہوگی‘ ۔غور طلب ہے کہ منوررانا نے یوگی اور نریندر مودی کی ایک ساتھ تصویر کو لے کر بھی بہت کچھ کہا تھا۔

ڈپٹی سی ایم نے کہا کہ بی جے پی نے کام کیا ہے، اپوزیشن کے لیڈروں کی کھاٹ کھڑی ہے۔ گاؤں والےاپوزیشن کے لیے کھاٹ کھڑی کردیتےہیں اور بی جے پی والوں کااستقبال کر رہے ہیں۔ اکھلیش کے ہیلی کاپٹر پر ڈپٹی سی ایم نے کہاکہ وہ ٹائم پر نہیں پہنچے اس لئے مسافر طیارہ نہیں ملا، پرواز کے وقت پر نہیںپہنچےاس لئے انہیں اڑان نہیںملی۔ وہ بھی آج ہیلی کاپٹر سے آرہے تھے لیکن کار سے آئےہیں اس کامطلب کس کو قصور وار ٹھہرائیں؟ یوپی میں کوئی امتیازی سلوک نہیں ہے۔

ساتھ ہی عبداللہ اعظم کی حفاظت پر دنیش شرما نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سب کی حفاظت کرے۔ مغربی یوپی میں بی جے پی کی لہر چل رہی ہے، لوگوں کو حکومت کے کاموں کا فائدہ ملا ہے۔دوسری طرف سنبھل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ 29 سال بعد سنبھل کا منظرنامہ بدلنا شروع ہو گیا ہے۔ کارکنوں کی محنت کی وجہ سے سنبھل سیٹ پر بی جے پی جیت رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN