اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دھرم پریورتن معاملہ :عمر گوتم سمیت آٹھ ملزموں پرملک کے خلاف جنگ چھیڑنے کا الزام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دھرم پریورتن معاملہ :عمر گوتم سمیت آٹھ ملزموں پرملک کے خلاف جنگ چھیڑنے کا الزام
142
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

اتر پردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے ‘’غیر قانونی تبدیلی مذہب‘ کے معاملے میں گرفتار آٹھ ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔ اب ان پر ’ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے‘ کا الزام لگایا گیا ہے۔

دی کوئنٹ کی رپورٹ کے مطابق یوپی اے ٹی ایس کی جانب سے دی گئی درخواست کو قبول کرتے ہوئے لکھنؤ کی ایک عدالت نے آئی پی سی کی دفعہ 121-A اور 123 لگانے کی سفارش کی۔ آئی پی سی کی دفعہ 121 بھارت سرکار کے خلاف جنگ چھیڑنے یا جنگ چھیڑنے کی کوشش کرنے یا جنگ چھیڑنے پر آمادہ کرنے سے متعلق ہے۔

بتادیں کہ اس سال 21 جون کو اے ٹی ایس نے دو مولیوں – محمد عمر گوتم اورمفتی قاضی جہانگیر عالم قاسمی کو دہلی سے گرفتار کیا تھا اور ایک بڑے تبدیلی مذہب ریکٹ کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا تھا جو مبینہ طور سے ہزاروں لوگوں کے تبدیلی مذہب کے معاملے میں شامل تھے ۔

ایجنسی نے بعد میں مزید آٹھ افراد کو گرفتار کیا اور دعویٰ کیا کہ ملزمان نے اسلامک دعوہ سینٹر (آئی ڈی سی) کے بینر تلے بڑے پیمانے پر مذہب تبدیل کیا ہے ، جن میں مبینہ طور پر معذور بچوں ، خواتین ، بے روزگاروں اور غریبوں کو اچھی تعلیم ، شادی ،نوکری اور پیسہ کاوعدہ کرکے لالچ دیا گیا تھا۔

گرفتار کیے گئے 10 افراد میں مہاراشٹر سے 4 ، دہلی سے 2 اور ہریانہ ، گجرات ، اترپردیش اور جھارکھنڈ سے ایک ایک شامل ہے۔

آٹھ افراد جن کے خلاف آئی پی سی کی دفعات 121-A اور 123 کی لگائی ہیں ، ان میں محمد عمر گوتم ، مفتی قاضی جہانگیر عالم قاسمی ، صلاح الدین زین الدین شیخ ، عرفان شیخ عرف عرفان خان ، ڈاکٹر فراز ، پرساد رامیشور کوارے عرف آدم ، بھوپریہ بندو عرف ارسلان اور کوثر عالم شامل ہیں۔

اے ٹی ایس نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس ’ثبوت موجود‘ہیں جو آٹھ ملزمان کے خلاف دفعہ 121-A اور 123 کے جرائم کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں۔ اے ٹی ایس نے عدالت میں کیس ڈائری بھی پیش کی۔

اے ٹی ایس کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ، ’شواہد اور کیس ڈائری کی تصدیق کرنے کے بعد عدالت نے آئی پی سی کی دو دفعات – 121-A اور 123 کو آٹھ ملزمان کے خلاف لاگو کرنے کی اجازت دی اور کورٹ میں اگلی سماعت 14ستمبر کو ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN