اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیا مودی بی جے پی سے بڑے ہوگئے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیا مودی بی جے پی سے بڑے ہوگئے
27
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر :پرتبھا جیوتی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی نے ایک بار وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئےکہا تھاکہ ’ہی از موسٹ کرٹیسائزڈ مین ان انڈین پولیٹکس ‘(یہ ہندوستانی سیاست میں سب سے زیادہ تنقید جھیلنے والے آدمی ہیں)یہ بات سچ بھی ہے۔ جب مودی ملک کے ایک طاقتور لیڈر کے طور پر ابھر رہے تھے ، تب نہ تو کوئی ایسی سیاسی پارٹی تھی اورنہ میڈیا جس نے مودی پر حملہ نہیں کیاہو ۔ لیکن مودی ان حملوں سے اور طاقتور ہوتے چلے گئے۔ مودی کے ناقدین اور حمایتی دونوں متفق ہیں کہ بی جےپی میں مودی کا قد اب اتنا اونچا ہو گیا ہے کہ اب اکثر یہ کہا جانے لگا ہے کہ مودی بی جے پی اوربی جے پی مودی ہو گئے ہیں ۔

سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی کی طاقت سیاسی مارکیٹنگ ہیں اور اس کی وجہ سے وہ انتخابات جیتنے کے لیے ’مودی برانڈ‘ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت نے سات سال مکمل کر لیے ہیں اور مودی حکومت کے دوسرے دور کا دوسرا سال بھی 30 مئی کو مکمل ہو چکا ہے۔ مودی جیسے ہی مرکز کی اقتدار پر قابض ہوئے بی جے پی کے اچھے دن آگئے۔

مودی کا چہرہ آگے کرکے بی جے پی ایک ایک کرکے کئی ریاستوں میں الیکشن جیتی گئی اور اس کا سیاسی گراف بڑھتا گیا۔ 2014 میں مودی کے آنے کے بعد 2018 تک ملک کی 12ریاستوں میں بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کی سرکار تھی۔ اس وقت بی جے پی اور اس کی اتحادی پارٹیوں کی سرکار والی ریاستوں کی تعداد 18 ہے۔ اس سے پہلے اندرا گاندھی کے وقت میں کانگریس کی 17 ریاستوں میں سرکار تھی۔

سنگھ کے پرچارک رہے گووند اچاریہ نے ایک بیان میں کہاتھا کہ مودی سنگھ کے دوسرے پرچارکوںکی طرح خاموشی سے کام کرنے والے نہیں رہے۔ وہ کام بھی پوری طاقت کے ساتھ کرتے ہیں اور اس کی مارکیٹنگ بھی۔ ان کے مطابق ایک لیڈر کو بڑا بننے کے لیے تین ضروری باتیں ہیں ، ناساز گار حالات میں خود کو مضبوطی سے کھڑا کرنے کے لیے پوری تیاری، تکنیک اور وسائل ۔ ناساز گار حالات میں کھڑا رکھنے کے لیے سنگھ کی تنظیم ان کی پوری مدد کرتی ہے اور اب ان کے پاس سوشل میڈیا کی بھی طاقت ہے اور مودی کے پاس اقتدار تک پہنچنے کے لیے بہتر سیاسی سمجھ ہے ۔

ان کا مانناہے کہ مودی الیکشن جیتنے کے لیے اپنی پوری طاقت لگادیتے ہیں ۔ مودی سیاست کا مطلب صرف طاقت سمجھتے ہیں اور پاور کے لیے ضروری ہے انتخابات میں جیت اور جیت بہتر امیج سے بنتی ہے ۔ مودی نے یہ امیج بنا لی ہے اس لئے وہ اکثر بی جے پی کو جیت دلادیتے ہیں ۔

(بشکریہ :امراجالا)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN