اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اقرا حسن اور ڈمپل یادو کا فرق

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ مضامین
A A
0
اقرا حسن اور ڈمپل یادو کا فرق
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قاسم سید
کیرانہ سے ایم پی اقرا حسن سماجوادی کی بہت ہی مقبول لیڈر  اور سوشل میڈیا پر چھائی رہنے والی ممبر پارلیمنٹ ہیں ،وہ دھیمی مسکراث اور سنجیدہ چہرے کے ساتھ اپنی سلجھی باتوں سے سب کو متاثر کرتی ہیں اور لوک سبھا میں آواز اٹھاتی رہتی ہیں ان کے خلاف کرنی سینا کے ایک بے ہودہ لیڈر نے بہت ہی نازیبا باتیں کیں ،نکاح کی پیشکش کی اور ایسے جملے اداکیے جن کو دہرایا نہیں جاسکتا ـ اس کے خلاف ایف آئی آر ہوئی مگر کیا سماجوادی پارٹی کے کارکنوں میں اپنی اس  لیڈر کے لیے کوئی ابال آیا ؟کسی غصے کا اظہار ہوا ،کوئی احتجاج ہوا ،کسی لیڈر نے کوئی ردعمل ظاہر کیا نہیں ـاس بے ہودہ شچص کی بدتمیزی،جو ایک ایم پی کے خلاف ہوئی وہ  کھڑے نظر نہیں آئے ـ 

ایک اور معاملہ کی طرف آئیں ایک مولانا ساجد رشیدی ہیں آئے دن ٹی وی ڈبیٹ میں نظر آتے ہیں انہوں نے چناؤ میں بی جے پی کے حق میں ووٹ ڈالنے کا اعلان کیا تھا ،یہ ان کا سیاسی نظریہ ہے اس سے کچھ لینا دینا نہیں ،وہ سب کا آئینی حق ہے انہوں نے سماجوادی پارٹی کے صدر اور ان کی پارٹی کے لیڈروں کی پارلیمنٹ کی جامع مسجد میں میٹنگ ہر نکتہ چینی کی اور ڈمپل یادو کے لباس پر اعتراض کرتے ہوئے غیر پارلیمانی لفظ کا استعمال کیا جس کی تائید نہیں کی جاسکتی ـ ان کے بیان پر بی جے پی نے احتجاج کیا اور ڈمپل یادو کی ہمدردی میں کھڑی ہوگئی ـ اس نے اکھلیش کی خاموشی کو بھی نشانہ بنایا یہ حیرت انگیز ہے کہ اسے ڈمپل یادو کی عزت اور احترام کی فکر ستارہی ہے ـ  مولانا رشیدی اپنے متنازع بیان کے لیے چرچا میں رہتے ہیں ـ ان پر بھی ایف آئی آر ہوگئی ہے  ـ  اسی دوران ایک انوکھا واقعی ہوا ـنوئیڈا کے ایک ٹی وی اسٹوڈیو میں مولانا رشیدی کو سماجوادی پارٹی کے یوتھ لیڈر بھاٹی  نے اور ان کے ساتھیوں نے تھپڑ مارے یا ان کی پٹائی کی وہ ڈمپل یادو پر مولانا  کے نازیبا تبصرے سے ناراض تھے ،اسٹوڈیو میں تھپڑ کانڈ ہوتے رہتے ہیں مگر یہ معاملہ ذرا الگ ہے ہمیں تھپڑ بازی کی انتہا سے اختلاف ہے ناراضگی کے اظہار کے لیے  متشددانہ برتاؤ کی حمایت نہیں کی جاسکتی ـکہنا صرف یہ ہے یہاں دو شخصیات ہیں اقراحسن،اور ڈمپل یادو ـدونوں قابل قدر،دونوں کا مضبوط خاندانی پس منظر اور دونوں خواتین مگر اقرا حسن کے لیے وہ غصہ وہ ناراضگی وہ طیش ،وہ غیض وغضب اور ری ایکشن کیوں نظر نہیں آیا جو ڈمپل یادو کے لیے  دکھائی دیا  اور جس کی گونج مولانا رشیدی کے گال پر  سنائی دی ؟سوال ہندو مسلم کا نہیں پارٹی کارکنوں کی ترجیحات کا ہے – حقیقت میں اقرا حسن کی زیادہ توہین و بے عزتی ہوئی  لیکن اس کی آنچ کرنی سینا کے لیڈر تک نہیں پہنچ سکی ـمطلب یہ نہیں کہ اس کے ساتھ بھی مولانا رشیدی جیسا سلوک ہوتا ـ لیکن اتنی خاموشی بھی اچھی نہیں لگی ـایک مولانا کو پیٹا جائے بھلے وہ غلطی پر ہوں ،ان کو بھری محفل میں رسوا کیا جائے یہ  منظر قابل حوصلہ افزا نہیں ہے ،اس کی حمایت نہیں کی جاسکتی  بہر حال  دری بچھانے والے کارکن اس فرق کو  جتنا جلد سمجھ لیں ان کے حق میں بہتر ہوگا

ٹیگ: Dimple YadavIqra Hasan

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN