اردو
हिन्दी
مئی 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دگ وجے سنگھ کا سب سے سنسنی خیز الزام، بی جے پی کے 10 لیڈروں کے نام جاری، کہا- یہ آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہیں

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال:پورے ملک کے ساتھ ساتھ مدھیہ پردیش میں وقف بل پر چل رہی سیاست کے درمیان کانگریس کے سینئر لیڈر اور ایم پی کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے بی جے پی پر اب تک کا سب سے بڑا سیاسی اور سنسنی خیز حملہ کیا ہے اور بہت سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ڈگ وجئے سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل ایکس پر پوسٹ کیا اور ان بی جے پی لیڈروں کے ناموں کی فہرست جاری کی اور انہیں آئی ایس آئی کا ایجنٹ بتایا۔واضح رہے کہ کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے بی جے پی لیڈروں پر ملک کے ساتھ سب سے بڑی دھوکہ دہی کا الزام لگایا ہے۔ یہاں تک کہ انہوں  نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایسے 10 بی جے پی لیڈروں کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے اور انہیں آئی ایس آئی کا ایجنٹ کہا ہے۔ بی جے پی اور آر ایس ایس کو پوسٹ ٹیگ کرتے ہوئے دگ وجے نے پوچھا ‘بی جے پی، بی جے پی یووا مورچہ اور آر ایس ایس سے سوال کیا کہ  – آپ انہیں کیا کہیں گے؟’
**بی جے پی کے ان لیڈروں کے نام جو آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہیں
1-بلرام سنگھ چیف (ستنا) بجرنگ دل
2-منیش گاندھی (بھوپال)
3- ترلوک سنگھ (بھوپال)
4-دھرو سکسینہ (بھوپال) بی جے پی بھوپال کے آئی ٹی سیل سے
5-موہت اگروال (بھوپال)
6-موہن بھارتی (جبل پور)
7-سندیپ گپتا (جبل پور)
8-کش پنڈت (دہرا دون)
9-جتیندر ٹھاکر (گوالیار بی جے پی کونسلر وندنا ٹھاکر کے بہنوئی)
10- رتیش کھلر
– راجن تیواری جنہوں نے بلرام سنگھ کو دیکشا  دیی تھی۔
-پاکستان سے مختلف اکاؤنٹس میں رقم موصول ہوئی۔
-وائس اوور کے ذریعے پاکستانیوں سے بات کرتے تھے۔
پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل کی منظوری کے بعد بی جے پی اور ہندو تنظیمیں دگ وجے سنگھ کی مخالفت کو دیکھتے ہوئے ان پر حملہ آور ہیں۔ یہاں تک کہ بھوپال سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں دگ وجے کو غدار قرار دیتے ہوئے ان کے پوسٹر لگائے گئے۔ مانا جا رہا ہے کہ دگ وجئے سنگھ نے اس کے ردعمل میں یہ پوسٹ کیا ہو گا۔
ہندی دینک پتریکا کے ان پٹ کے ساتھ

ٹیگ: actallegationbjp leadersCongressdigvijay singhisi agentwaqt

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN