اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دلیپ کمار: پشاور کے ’یوسف خان‘ سے بالی ووڈ کے ’شہنشاہِ جذبات‘ تک کا سفر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
دلیپ کمار: پشاور کے ’یوسف خان‘ سے بالی ووڈ کے ’شہنشاہِ جذبات‘ تک کا سفر
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:

ہندوستنا کے عظیم فندار فنکار اور شہنشاہ جذبات کے نام سے مشہور دلیپ کمار کا 98 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ دلیپ کمار ایک طویل عرصے سے علیل تھے اور انہیں کئی بار اسپتال میں بھی داخل کرایا گیا تھا۔ انہوں نے بدھ کے روز ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں آخری سانس لی۔ دلیپ کمار کے سانحہ ارتحال پر بالی ووڈ سمیت ملک بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور متعدد اہم شخصیات انہیں خراج تحسین پیش کر رہی ہیں۔

دلیپ کمار نے ممبئی کے کھار علاقہ میں واقعہ ہندوجا اسپتال میں صبح 7:30 بجے آخری سانس لی۔ اسپتال کے ڈاکٹر جلیل پارکر ان کا علاج کر رہے تھے، انہوں نے دلیپ کمار کے انتقال کی تصدیق کی۔

دلیپ کمار کو پچھلے ایک مہینے میں دو بار اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور 5 جولائی کو ان کے ٹویٹر ہینڈل پر ان کی صحت سے متعلق اطلاع دی گئی تھی۔ دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے ایک بیان میں کہا تھا کہ دلیپ کمار کی صحت بہتر ہو رہی ہے اور وہ تاحال اسپتال میں ہیں، انہیں اپنی دعاؤں سے نوازیں لیکن اس اطلاع کے دو روز بعد ہی دلیپ کمار اس دارِ فانی کو الوداع کہہ گئے۔

دلیپ کمار کی پیدائش 11 دسمبر 1922 کو برطانوی ہندوستان کے پشاور (اب پاکستان کا شہر) میں ہوئی تھی اور ان کا اصل نام محمد یوسف خان تھا۔ یوسف خان نے ناسک میں اپنی تعلیم حاصل کی اور راج کپور بچپن میں ہی ان کے دوست بن گئے۔ گویا دلیپ کمار کا فلمی سفر وہیں سے شروع ہو چکا تھا۔ 22 سال کی عمر میں دلیپ کمار کو پہلی فلم ملی۔ 1944 میں انہوں نے فلم ‘’جوار بھاٹا‘ میں کام کیا تھا لیکن اس فلم کو زیادہ توجہ حاصل نہیں ہو سکی۔

دلیپ کمار نے تقریباً پانچ دہائیوں پر مشتمل کیریئر میں 60 کے قریب فلموں میں اداکاری کی۔ دلیپ کمار نے بہت سی فلموں کو ٹھکرا بھی دیا تھا، کیوں کہ ان کا خیال تھا کہ فلمیں کم ہوں لیکن بہتر ہونی چاہئیں۔ تاہم دلیپ کمار کو یہ افسوس بھی رہا کہ انہوں نے پیاسا اور دیوار جیسی فلموں میں کام نہیں کیا۔

دلیپ کمار کی 1966 میں سائرہ بانو سے شادی ہوئیں جو خود بھی ایک بہترین اداکارہ تھیں۔ سائرہ بانو دلیپ کمار سے 22 سال چھوٹی تھیں۔ دلیپ کمار نے عاصمہ صاحبہ سے بھی شادی کی تھی، حالانکہ یہ شادی صرف 1983 تک ہی رہی لیکن دلیپ کمار کی سائرہ بانو سے وابستگی آخری سانس تک برقرار رہی۔ سائرہ بانو اسپتال سے دلیپ کمار مداحوں کو لگاتار ان کی صحت سے متعلق معلومات فراہم کرتی رہتی تھیں۔

فلم جوار بھاٹا سے فلمی کیرئر کا آغاز کرنے والے دلیپ کمار کی یادگار فلموں میں شہید، میلہ، ندیا کے پار، بابل، فٹ پاتھ، دیوداس، نیا دور، مغلِ اعظم، گنگا جمنا، رام اور شیام اور کرما شامل ہیں۔ دلیپ کمار کی آخری فلم قلعہ تھی جو 1998 میں ریلیز ہوئی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN