اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیم میں ایلون مسک اور وویک راماسوامی کا شامل کیا کام بھی بتایا

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
203
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک اور وویک راما سوامی محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE) کی قیادت کریں گے۔  ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا، "یہ دو حیرت انگیز امریکی مل کر میری انتظامیہ کے لیے سرکاری نوکری شاہی   کو ختم کرنے، اضافی ضوابط  کو کم کرنے، فضول خرچی ختم  کرنے، اور وفاقی ایجنسیوں کو دوبارہ منظم کرنے کی راہ ہموار کریں گے – جو کہ ‘امریکہ بچاؤ’ تحریک کے لیے ضروری ہے۔ ”  ،نیویارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ ان کا کام   4 جولائی 2026 تک ختم ہو جائے گا۔  امریکہ کے اعلانِ آزادی پر دستخط کی 250ویں سالگرہ کے موقع پر ایک چھوٹی اور زیادہ موثر حکومت ملک کے لیے ایک "تحفہ” ہو گی۔ٹرمپ نے نجی شعبے کو اپنی ٹیم میں شامل کیا۔دونوں طویل عرصے سے ٹرمپ کے حامی ہیں۔  ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس کے پیچھے ارب پتی کاروباری ایلون مسک ہیں۔  جبکہ ایک دوا ساز کمپنی کے بانی اور ریپبلکن پارٹی کے سابق صدارتی امیدوار وویک راما سوامی بھی ٹرمپ کے کھلے عام حامی رہے ہیں۔مسک نے ایسے وقت میں ٹرمپ کی حمایت کی ہے جب ٹرمپ کی شدید مخالفت کی جا رہی تھی۔  مسک نے ٹرمپ کی مہم میں لاکھوں ڈالر کا عطیہ دیا اور یہاں تک کہ عوامی طور پر سابق صدر کے ساتھ اسٹیج پر نظر آئے۔  ٹرمپ نے پہلے ہی کہا تھا کہ وہ حکومتی کام کی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم کردار کی پیشکش کریں گے۔  راماسوامی، جو 2024 میں ریپبلکن صدارتی نامزدگی کے لیے ٹرمپ کے خلاف میدان میں آئے تھے، بعد میں سابق صدر کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد ان کی حمایت کی۔ مسک نے کہا – "اس سے سسٹم اور سرکاری بربادی میں شامل کسی بھی فرد ، مطلب  بہت سارے لوگوں کو جھٹکا لگے گا !”  ٹرمپ کے بیان کے مطابق مسک نے حکومت کے نئے اقدام کو ’مین ہٹن پروجیکٹ‘ قرار دیا۔  وہ منصوبہ جس کے تحت امریکہ نے ایٹم بم بنایا اور جس نے امریکہ کے دعوے کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے خاتمے میں مدد کی۔

ٹیگ: Donald TrumpElon MuskVivek Ramaswamywork

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

09 جولائی
خبریں

تیونس:معروف رہنماراشد الغنوشی سمیت حزب اختلاف کے متعدد رہنماؤں کو35 سال تک کی سزائے قید

09 جولائی
خبریں

متنازع فلم ’ادے پور فائلز‘پر پابندی عائد ہو،جمعیتہ کا مطالبہ،مدراس ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

09 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

اردن میں ممنوعہ الاخوان سے منسلک اداروں کے خلاف قانونی کریک ڈاؤن

تیونس:معروف رہنماراشد الغنوشی سمیت حزب اختلاف کے متعدد رہنماؤں کو35 سال تک کی سزائے قید

متنازع فلم ’ادے پور فائلز‘پر پابندی عائد ہو،جمعیتہ کا مطالبہ،مدراس ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

جولائی 9, 2025

حالیہ خبریں

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

جولائی 9, 2025

اردن میں ممنوعہ الاخوان سے منسلک اداروں کے خلاف قانونی کریک ڈاؤن

جولائی 9, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN