اردو
हिन्दी
اگست 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ جنگ کے14ماہ  کے دوران  فلسطین میں 1,000 مساجد شہید

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 1000 مساجد کو شہید کردیا ہے جب کہ آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر 250 سے زائد بار دھاوا بولا  اور گذشتہ سال 670 سے زائد مرتبہ مسجد ابراہیمی میں اذان دینے سے روکا گیا۔کل اتوار کو فلسطینی اوقاف نے سال 2024ء کے لیے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں اسلامی اور عیسائی مقدس مقامات پر قابض فوج کی یلغار ایک خصوصی رپورٹ جاری کی۔وزارت اوقاف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ سال کے آغاز سے اب تک قابض فوج نے 815 مساجد کو مکمل طور پر تباہ کیا ہے۔151 مساجد کو جزوی طور پرتباہ کیا گیا۔ 19 قبرستانوں کو بھی مکمل طور پر تباہ کیا ہے۔ ان پر حملے کیے گئے، قبریں کھود کر ان سے لاشیں نکالی گئیں اور لاشوں کا تقدس پامال کیا گیا۔ اس دوران غزہ شہر میں 3 گرجا گھروں کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا گیا۔
*مسجد اقصیٰ: فلسطینی محکمہ اوقاف نے مزید کہا کہ قابض اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر کئی بار حملے کئے۔ آباد کاروں کے گروہوں کو اس پر دھاوا بولنے اور اس کے صحنوں اور چھتوں کی بے حرمتی کرنے کی کھلی اجازت دی گئی۔ گذشتہ سال کے دوران 256 بار یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولے۔ اس کے دوران انہوں نے غیر معمولی تلمودی رسمیں ادا کیں۔ انہوں نے 13 اگست 2024 صور اقصیٰ میں صورپھونکا۔انہوں نے وضاحت کی کہ تلمودی رسومات اب ایک مخصوص جگہ اور اوقات میں ادا کی جا رہی ہیں تاکہ مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی زمانی اورمکانی تقسیم کی جا سکے۔ یہودی شرپسندوں کو مسجد اقصیٰ میں تلمودی تعلیمات کی ادائی کے دوران پولیس کی فول پروف سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے۔
مسجد ابراہیمی :ابراہیمی مسجد کے بارے میں قابض افواج روزانہ کی بنیاد پر اس کی خلاف ورزی کرتی ہیں،کبھی اس میں اذان دینے سے روکا جاتا ہے۔ سال کے آغاز سے اب تک تقریباً 674 مرتبہ مسجد ابراہیمی میں اذان دینے اور نماز ادا کرنے سے روکا گیا۔ اس دوران دس بار مسجد ابراہیمی کو مسلمانوں کے لیے بند کیا گیا اور یہودیوں کو کھلی چھوٹ دی گئی۔
قابض حکام نے مسجد ابراہیمی کی چھت اور دیواروں پر نام نہاد "شمع دان” اور اسرائیلی جھنڈے بھی لگائے۔ مسجد کے غصب شدہ حصے میں شور شرابے اور تلمودی رسومات کا انعقاد کیا۔ مسجد کے دروازوں پر فلسطینی نمازیون کی مار پیٹ، اونچا چیخنے، گالیاں دینے کے واقعات کے ساتھ میلاد مصطفیٰ ﷺ کی تقریبات میں بھی رکاوٹ ڈالی۔
عبادت گاہوں پر حملے:باقی عبادت گاہوں اور مساجد کے بارے میں اوقاف نے رپورٹ کیا کہ قابض صہیونی حکام نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں 20 مساجد پر حملے کئے۔ جنین اور طولکرم میں  کئی مساجد کو شہید کردیا گیا۔وزارت اوقاف نے اپنی رپورٹ میں مقدس مقامات اور عیسائی عبادت گزاروں پر متعدد حملوں کی بھی نشاندہی کی۔ انتہا پسند یہودی مذہبی گروہوں نے مقبوضہ بیت المقدس خاص طور پر کرائسٹ چرچ کے علاقے میں عیسائی زائرین پر حملہ کیا اور ان پر تھوکا۔ اسرائیلی پولیس نے عیسائی زائرین کو چرچ القیامہ کی طرف جانے سے روکا۔فلسطنیی اوقاف اور مذہبی امور کی وزارت نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض اسرائیل  کو ان خلاف ورزیوں  سے باز رکھنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے اور فلسطینی مساجد اور عبادت گاہوں کو یہودی بلوائیوں کے حملوں سے تحفظ فراہم کرے۔(سورس:مرکز اطلاعات فلسطین)

ٹیگ: GazaHamasIsraelIsraeli attackPalestine

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN