اردو
हिन्दी
مئی 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امانت اللہ خان کی عدالتی حراست میں سات اکتوبر تک توسیع

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:دہلی وقف بورڈ سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے اور سابق چئیرمیں دہلی وقف بورڈ امانت اللہ خان کو عدالت سے فی الحال راحت نہیں ملی ہے۔  ای ڈی کے مطالبہ پر راؤز ایونیو کورٹ نے پیر کو ان کی عدالتی حراست 7 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔ امانت اللہ کو 14 دنوں کی ای ڈی حراست کی مدت ختم ہونے کے آج راؤز ایونیو کورٹ میں پیش کیا گیا تھا۔
اوکھلی  حلقہ سے ممبراسمبلی  امانت اللہ خان کو پی ایم ایل اے کے انتظام کے تحت 2 ستمبر کو حراست میں لیا گیا تھا۔ اس سے پہلے ای ڈی نے ان کے اوکھلا واقع گھر پر تلاشی لی تھی۔ ایجنسی کی طرف سے عدالت کو بتایا گیا تھا کہ تلاشی کے دوران امانت اللہ خان سے کئی سوال پوچھے گئے، جن کا وہ صحیح جواب دینے کے بجائے گھماتے رہے، اس لیے انہیں گرفتار کر
لیاگیا ۔ابھی ان سے مزید تفتیش کرنی ہے –
مسٹر خان پر الزام ہے کہ انہوں نے دہلی وقف بورڈ کاچئیرمیں  رہنے کے دوران 32 لوگوں کی غیر قانونی طریقے سے بھرتی کی تھی اور بورڈ کی کئی ملکیت کرایے پر دے دی اور اس کے فنڈ کا غلط استعمال بھی کیا۔امانت اللہ خان کے ذریعہ غلط طریقے سے بھرتی کیے جانے کی جانچ سی بی آئی کر رہی ہے۔ معاملے میں اے سی بی کا الزام ہے کہ جن 32 لوگوں کو نوکری دی گئی ان میں 5 امانت اللہ خان کے رشتہ دار ہیں۔ اس کے علاوہ 22 لوگ اوکھلا علاقے کے ہیں۔اس معاملے میں اے سی بی نے ستمبر 2022 میں آپ رکن اسمبلی سے پوچھ تاچھ کی تھی۔ اس کے بعد اے سی بی نے ریڈ کی تو 24 لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد ہوئے، جس کے بعد امانت اللہ خان کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ حالانکہ 28 دسمبر 2022 کو انہیں ضمانت مل گئی تھی

ٹیگ: aapAMANATULLAH KHAN

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

قرآن تعدد ازدواج کی مشروط اجازت دیتا ہے، لیکن اس کا غلط استعمال کیا جاتا ہے : الہ آباد ہائی کورٹ

15 مئی
خبریں

ترکیہ کو بھارت سرکار  کا جھٹکا، Celebi ایئرپورٹ سروس کا سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ

15 مئی
خبریں

مشترکہ تجارت US$ 10.4 billion:کشمیر سے دہلی، سرنگوں سے میٹرو تک: بھارت اربوں ڈالر کے ترک سودوں کا دوبارہ جائزہ لے گا

15 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

آئی پی ایس افسر نورالہدی وقف قانون کے خلاف احتجاجاً اپنی ملازمت سے مستعفیٰ

اپریل 18, 2025

کیرل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نئے وقف قانون کے خلاف’ملک  میں اب تک کا  سب سے بڑا احتجاج’ارگنائزر مسلم لیگ کا دعویٰ

اپریل 17, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اسلاموفوبیا:, Dogs, Muslims not allowed”:  نظریں پہلگام پر ،بنگال کی معروف یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر پوسٹر چسپاں

اپریل 25, 2025

قرآن تعدد ازدواج کی مشروط اجازت دیتا ہے، لیکن اس کا غلط استعمال کیا جاتا ہے : الہ آباد ہائی کورٹ

پابندیاں ہٹائیں،امریکہ سے معاہدے کے بدلے اعلیٰ سطح کے افزودہ یورینیم سے دست برداری کو تیار ہیں : ایران

ترکیہ کو بھارت سرکار  کا جھٹکا، Celebi ایئرپورٹ سروس کا سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ

مشترکہ تجارت US$ 10.4 billion:کشمیر سے دہلی، سرنگوں سے میٹرو تک: بھارت اربوں ڈالر کے ترک سودوں کا دوبارہ جائزہ لے گا

قرآن تعدد ازدواج کی مشروط اجازت دیتا ہے، لیکن اس کا غلط استعمال کیا جاتا ہے : الہ آباد ہائی کورٹ

مئی 15, 2025

حالیہ خبریں

قرآن تعدد ازدواج کی مشروط اجازت دیتا ہے، لیکن اس کا غلط استعمال کیا جاتا ہے : الہ آباد ہائی کورٹ

مئی 15, 2025

پابندیاں ہٹائیں،امریکہ سے معاہدے کے بدلے اعلیٰ سطح کے افزودہ یورینیم سے دست برداری کو تیار ہیں : ایران

مئی 15, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN