اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رامپور میں ایمرجنسی جیسے حالات،50ہزار لوگوں کوریڈ کارڈ دیاگیا: عبداللہ اعظم

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رامپور میں ایمرجنسی جیسے حالات،50ہزار لوگوں کوریڈ کارڈ دیاگیا: عبداللہ اعظم
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور :(آر کےبیورو)

سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر ،رام پور سے ممبرپارلیمنٹ اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم نے کہا کہ رام پور میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی کی صورتحال ہے۔ ڈویژنل کمشنر کے حکم پر ایک ہی پارٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہمیں انتخابی مہم چلانے کی بھی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ ہم جہاں بھی جاتے ہیں، ایک ویگن آر کار میں بیٹھ کر کچھ پولیس والے آجاتے ہیں اور لوگوں کو مقدمہ کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ جب ڈویژنل کمشنر کے کمرے میں بیٹھ کر یہ طے ہو گاکہ کون کہاں سے الیکشن لڑے گا تو پھر شفاف الیکشن کیسے ہوں گے؟ انہوں نے الیکشن کمیشن سے ڈویژنل کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ اعظم نے کہا کہ ایک طرف الیکشن کمیشن ووٹنگ فیصد بڑھانے پر زور دے رہا ہے اور دوسری طرف لوگوں کو مقدمات کے نام پر ڈرایا جا رہا ہے۔ پولیس اب تک 40 سے 50 ہزار افراد کو ریڈ کارڈ جاری کر چکی ہے۔ ایسے لوگوں کو مچلکوں میں پابند رکھا گیا ہے، جن کے خلاف ایک مقدمہ درج نہیں ہے۔ لوگوں میں ڈر کاماحول پیدا کیا جا رہاہے۔ رام پور مقدمات کو مذاق بنا دیا گیاہے۔

پہلی بار ایک منڈل آیکت بوتھوں کا معائنہ کرنے پہنچے اور پولیس کو بتایا کہ کس محلے سے کس شخص کو اٹھایاجائے۔ ایسے میں غیرجانبدارانہ اورمنصفانہ الیکشن کیسے ممکن ہے؟ لوگ تو ڈر کی وجہ سے ووٹ ڈالنے تک نہیں نکلیں گے۔ اگر ایسے ہی حالات رہےتو لوگوںکاجمہوریت سے اعتماد اٹھ جائے گا۔

انہوں نے الیکشن کمیشن سے اپیل کی کہ رام پور پر خصوصی توجہ دی جائے اورمنڈل آیکت کو ہٹایا جائے۔ حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منڈل آیکتکا ایکسٹینشن غلط طریقے سے کیا گیا، جبکہ ان کی مدت پوری ہو چکی ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ کے دورے کو لے کر پوچھے گئے ایک سوال پر کہاکہ انہیں یہاں آنا چاہئے، یہ اچھی بات ہے۔ یہاں آکر بتائیں کہ آکسیجن کی کمی سے کس طرح موتیں ہوئی ہیں۔ کسانوں سے ملیں۔ انہیں نوریت سنگھ کی موت پر بھی جواب دینا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ہر سازش کے خلاف تیار ہیں۔ اپنی نامزدگی کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات پر انہوں نے کہا کہ لوگ ہماری نامزدگی کے پیچھے کیوں لگے ہوئے ہیں۔ انہیں تو عوام کےدرمیان جانا چاہئے اورمسائل بتانےچاہئے۔ عوام اگر ہمیں صحیح سمجھیں گے توہمیں الیکشن جتائیں گے اور ٹھیک ہوں گے تو وہ جیتیں گے۔ ہمیں اعتماد ہے کہ عوام انہیں سبق سکھائیں گے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN