اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فسادات،ہیڈ کانسٹیبل رتن لال کے قتل معاملہ میں ثبوت کافی نہیں:کورٹ، پانچ ملزموں کو ضمانت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی فسادات،ہیڈ کانسٹیبل رتن لال کے قتل معاملہ میں ثبوت کافی نہیں:کورٹ، پانچ ملزموں کو ضمانت
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

دہلی ہائی کورٹ نے گزشتہ سال دہلی فسادات کے دوران ہیڈ کانسٹیبل رتن لال کے قتل اور ڈی سی پی کے سر میں چوٹ پہنچانے کے معاملے میں جمعہ کو پانچ ملزموں کی ضمانت منظور کرلی۔ (ایف آئی آر 60/2020 پی ایس دیالپور)

جسٹس سبرامنیم پرساد نے گزشتہ مہینے حکم کو محفوظ رکھا تھا ، اسے آج صادر کیا۔ عدالت نے استغاثہ فریق کی جانب سے پیش اے ایس جی ایس وی راجو اور اسپیشل پبلک پراسیٹکیوٹر امت پرساد کےساتھ ملزمین جانب سے پیش ہوئے کئی وکلاء کو تفصیل سے سنا۔

جن لوگوں کو ضمانت ملی ہے ان میں عارف، شاداب احمد، فرقان ، سلوین اور تبسم شامل ہیں ۔ عارف کے معاملے میں عدالت نے کہا کہ دفعہ 149 آپی پی سی کااطلاق خاص طور سے دفعہ 302 کے ساتھ پڑھےجانے پر، مبہم شواہد اور معمولی الزامات کی بنیاد پر نہیں کی جاسکتی ہے ۔ جب ضمانت دینے یا قبول کرنے کے وقت بھیڑ ہوتی ہے تو عدالت کو اس نتیجہ پر پہنچنے سے پہلے ہچکچاہٹ کرنی چاہئے کہ غیر قانونی بھیڑ کا ہر ایک رکن غیر قانونی مشترکہ مقصد کو پورے کرنے کے لیے ایک مشترکہ ارادہ رکھتا ہے ۔ درخواست گزار کو 11.03.2020کو گرفتار کیا گیا تھا اور تب سے وہ عدالتی تحویل میں ہے ۔

ایف آئی آر 60/2020ایک کانسٹیبل کے بیان پر درج کی گئی تھی ، جس میں کہا گیا تھا کہ گزشتہ سال 24 فروری کو وہ چاند باغ علاقے میں دیگر اسٹاف ممبران کےساتھ ڈیوٹی پر تھا ۔ بتایا گیا کہ دوپہر ایک بجے کے قریب مظاہرین ڈنڈے، لاٹھی ، بیس بال بیٹ، لوہے کی چھڑ اور پتھروں کو لےکر وزیر آباد روڈ پر جمع ہونے لگے ۔ سینئر افسران کے احکام پر عمل یا نہیں کیا اور تشدد ہوگئے۔

مزید کہا گیا کہ مظاہرین کو بار بار وارننگ دینے کے بعد ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ہلکی طاقت اور گیس کے گولے استعمال کیے گئے۔ کانسٹیبل کے مطابق پرتشدد مظاہرین نے لوگوں کے ساتھ ساتھ پولیس اہلکاروں کو بھی مارنا پیٹنا شروع کردیا ،جس سے انہیں کہنی میں اور ہاتھ میں چوٹ لگ گئی ۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مظاہرین نے ڈی سی پی شاہدرہ ، اے سی پی گوکل پوری اور ہیڈ کانسٹیبل رتن لال پر حملہ کیا ، جس کی وجہ سے وہ سڑک پر گر گئے اور شدید زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کواسپتال لے جایا گیا ، جہاں معلوم ہوا کہ رتن لال کی پہلے ہی چوٹوں کی وجہ سے موت ہوچکی تھی اور ڈی سی پی شاہدرہ بے ہوش تھے اور انہیں سر میں چوٹیں آئی تھیں۔

ہائی کورٹ نے ضمانت دیتے ہوئے کہاکہ ’ یہ یقینی بنانا عدالت کا آئینی فرض ہے کہ اسٹیٹ کی طاقت سے زیادہ ہونے کے معاملے میں شخصی آزادی کو منمانے ڈھنگ سے نہ چھینا جائے۔ ضمانت قانون ہے اور جیل استثنا ہے اور عدالتوں کو اپنے دائرے اختیار کا استعمال کرنا چاہئے ۔

سماعت کے دوران عدالت نے مشاہدہ کیا تھا کہ دہلی فسادات کے ایک ملزم کوسی سی ٹی وی فوٹیج میں نہیں دیکھا گیا تھا، اس معاملے میں بے گناہی کا دعویٰ کرنے کے لیے کافی بنیاد نہیں ہو سکتاہے ۔

عدالت نےکہا کہ ملزم کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 149 کے تحت غیر قانونی طور سے جمع ہونے کا الزام لگایا جانا چاہئے یا نہیں، یہ مقدمے کی سماعت میں فیصلہ کا معاملہ ہے اور ضمانت عدالت کی فکر نہیں ہے۔

اسی طرح عدالت نے استغاثہ فریق سے سوال کیا کہ دفعہ 302 ( قتل) کے ساتھ پڑھی گئی دفعہ 149 (غیرقانونی جلسہ) کے تحت ملزمین سے جڑے معاملے میں ضمانت دینے کا معیار کیا ہونا چاہئے۔

عدالت نے یہ بھی پوچھا کہ کیا ملزمان کو ضمانت دیتے وقت ویڈیو ثبوت کی عدم موجودگی میں اور 15 مہینے سے زیادہ وقت تک حراستمیں رہنے کےباوجود ،کیا ملزمین کو مسلسل حراست میں رکھا جاناچاہئے۔ اےایس جی ایس وی راجو نے جواب دیا کہ استغاثہ فریق کے معاملے کو ثابت کرنے میں ویڈیو اہم نہیں ہے، بلکہ صرف چشم دید کے بیانات کی تصدیق کرنے کے لیے ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN