اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اینگلو عربک اسکول کے سینئراستادممتازعلی سبکدوش، الوداعی تقریب کااہتمام

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اینگلو عربک اسکول کے سینئراستادممتازعلی سبکدوش، الوداعی تقریب کااہتمام
346
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

اینگلوعربک سینئرسیکنڈری اسکول کے سینئراستاداورہسٹری کے لکچرارممتازعلی اپنی 32 سال کی طویل ملازمت کے بعد آج سبکدوش ہوگئے۔ واضح رہے کہ27جنوری 1989کواسکول ہذا میں ان کاتقررہواتھا۔آج 31جنوری 2022کوان کے سبکدوش ہونے پر اسکول کی اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے اسکو ل آڈیٹوریم میں ایک شاندارالوداعی تقریب کااہتمام کیاگیا۔ قرآن کی تلاوت سے تقریب کاآغازہوا۔پرنسپل محمدوسیم احمدودیگراسٹاف ممبران نے سبکدوش ہونے والے استاد ممتازعلی کو تحائف وہدایاپیش کیے۔ اس سے قبل پھول کی مالاؤںسے ان کے تئیںاسٹاف نے اپنی محبت کااظہاربھی کیا۔ اسٹاف ایسوسی ایشن کے سکریٹری مقصود احمدنے تقریب کی نظامت کی۔ اس موقع پرپہلے سبکدوش ہوجانے والے اساتذہ عارف کاظمی، زین العابدین، عبدالمالک،ابراراحمد، محمد طیب، محمدقاسم، محمدسلام اسرائیلی، سرداراحمد، اسلام الدین اور انظاراحمدوغیرہ بھی جملہ اساتذہ واسٹاف ممبران کے ساتھ موجودتھے۔

واضح رہے کہ تقریب کے دوران پرنسپل محمدوسیم احمد،اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر پرویز برقی، نائب صدر پرویز احمد،سکریٹری مقصود احمد، فیض الحسن، ظفرحسین، محمدسلیم، اخلاص احمد، محمدعمران، آفتاب عالم، مقصوداحمد، پرویزاحمد، محمداعظم، صبارحمان، شباب حیدر وغیرہ بیشتراساتذہ نےممتازعلی کی خوش اخلاقی ان کی علمی صلاحیت اوراستادانہ مہارت کاذکر کرتے ہوئے اسکول کے تئیںان کی بیش بہا خدمات کویاد کیا۔ ممتاز علی کالب ولہجہ اپنی الوداعی تقریر میںاسکول سے اپنے والہانہ لگاؤ کویادکرتے ہوئے جذبا تی ہوگیا۔ انہوںنے کہا کہ اپنی زندگی میںانہوںنے جوکچھ بھی حاصل کیاہے اس میںاس اسکول کا عظیم تعاون ہے۔ یہاںکے ساتھی وطلباو طالبات زندگی کے ہرقدم پر انہیں یاد رہیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 25جنوری 2022کوممتازعلی نے اپنی سبکدوشی سے قبل سبھی اساتذہ واسٹاف ممبران کے ساتھ ہی گذشتہ سالوںمیںسبکدوش ہونے والے جملہ اساتذہ واسٹاف ممبران کے لئے ظہرانہ کااہتمام کرکے نئی روایت کے ساتھ ہی سب کے تئیںاپنی سچی محبت کااظہاربھی کیاتھا۔ آج کی الوداعی تقریب پرنسپل محمدوسیم احمدکے شکریہ کے خطاب اور ممتازعلی کے روشن وصحت مند مستقبل کی دعاؤںکے ساتھ اختتام کوپہنچی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN