اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کسانوں نے منایا ’وشواس گھات دیوس‘ ،صدرجمہوریہ کے نام میمورینڈم ،دوبارہ تحریک شروع کرنے کا انتباہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کسانوں نے منایا ’وشواس گھات دیوس‘ ،صدرجمہوریہ کے نام میمورینڈم ،دوبارہ تحریک شروع کرنے کا انتباہ
139
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

سنیکت کسان مورچہ آج حکومت کے خلاف ’وشواس گھات دیوس‘ منا رہا ہے۔ ایس کے ایم کے مطابق کسان تحریک کی معطلی کے موقع پر حکومت کے ساتھ طے پانے والے معاہدے ابھی تک پورے نہیں ہوئے ہیں، جس کے خلاف ’وشواس گھات دیوس‘ منایا جا رہا ہے۔ ایس کے ایم نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے نام ضلع مجسٹریٹس اور تحصیلداروں کو ایک میمورینڈم بھی دیا ہے۔ میمورینڈم میں ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وعدے پورے نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا انتباہ بھی دیا ہے۔

صدر جمہوریہ کو بھیجے گئے میمورینڈم میں سنیوکت کسان مورچہ نے کہا ہے کہ انتہائی دکھ اور ناراضگی کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایک بار پھر ملک کے کسانوں کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے۔ حکومت ہند کے ذریعہ 9 دسمبر کو بھیجا گیا خط، جس کی بنیاد پر ہم نے کسان تحریک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا تھا، ان میں سے کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔ اسی لیے ملک بھر کے کسانوں نے آج ’وشواس گھات دیوس‘ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ حکومت کے قول و فعل میں فرق آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔

حکومت کسانوں کے اعتماد کو نہ توڑے۔ اقتدار کسانوں کے صبر کا امتحان لینا چھوڑ دے۔ آپ مرکزی حکومت کو اس کے تحریری وعدے یاد دلائیں اور انہیں جلد از جلد پورا کروائیں۔ اگر حکومت ہند اپنی تحریری یقین دہانی سے منحرف ہو جاتی ہے تو کسانوں کے پاس احتجاج دوبارہ شروع کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچے گا۔ واضح ہو کہ دہلی کی سرحدوں پر سنیوکت کسان مورچہ کے بینر تلے ملک کے کسانوں نے مرکزی حکومت کے خلاف زرعی قانون کی منسوخی، کم از کم امدادی قیمت کی قانونی ضمانت اور دیگر کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف ایک طویل تحریک شروع کی تھی۔

سنیکت کسان مورچہ نے میمورینڈم میں مزید لکھا کہ کسان تحریک کی وجہ سے آپ کے دستخط سے تین کسان مخالف قوانین کو منسوخ کر دیا گیا۔ اس کے بعد سنیوکت کسان مورچہ نے 21 نومبر 2021 کو وزیر اعظم کو ایک خط لکھا، جس میں ان کی توجہ چھ بقایا مسائل کی طرف مبذول کرائی گئی۔ اس کے جواب میں زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت کے سکریٹری سنجے اگروال نے 9 دسمبر 2021 کو سنیکت کسان مورچہ کو ایک خط لکھا، جس میں انہوں نے حکومت کی طرف سے کچھ مسائل پر یقین دہانی کرائی اور ان سے تحریک واپس لینے پر زور دیا۔ اس خط پر بھروسہ کرتے ہوئے سنیوکت کسان مورچہ نے 11 دسمبر سے دہلی کی سرحدوں پر چل رہی تحریک کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس کے علاوہ کسانوں نے میمورنڈم میں تمام وعدے لکھ کر صدر کو جانکاری بھی دی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN