اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فاروق عبداللہ کا الزام،کشمیری مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فاروق عبداللہ کا الزام،کشمیری مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش
48
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر : (ایجنسی)

جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ کشمیر میں نئی نئی سیاسی جماعتیں دراصل کشمیر کے مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے لئے قائم کی جا رہی ہیں۔ سرینگر میں آج پارٹی کے ایک اجلاس کے موقعہ پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ یہ کوششیں ہر دور میں ہوتی رہی ہیں۔ ڈاکٹر فاروق نے نیوز ۱۸ اردو کے نمائندے کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دفعہ 370کے معاملے پر تمام جماعتیں متحد ہیں لیکن جب اُن سے یہ پوچھا گیا کہ آخر پی اے جی ڈی کا یہ اتحاد زمین پر نظر کیوں نہیں آرہا اور وہ نتن گڈکری جیسے لیڈروں کے ساتھ اسٹیج پر نظر آتے ہیں جبکہ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی مرکز سے کافی خفا نظر آرہی ہیں تو ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ وہ رُکن پارلیمان بھی ہیں اور انھیں عوام کے مسایل سامنے رکھنے کے لئے مرکزی وزراء کے ساتھ ملاقات کرنی پڑتی ہے۔

ملازمین کو برخواست کرنے کے معاملہ پر ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ملازمین کو مختلف بہانے سے برخواست کرکے ملی ٹنسی کو کم کرنے کے بجائے بڑھا دیں گے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نئے سیاسی پلیٹ فارموں سے متعلق بیان پر کئی جماعتیں خفا ہوگئی ہیں۔ پیپلز کانفرنس نے اس پر ردعمل کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے ہمیشہ مخالف جماعتوں کو آر ایس ایس کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بیانات دے کر بد نام کرنے کی کوشش کی ہے لیکن خود نتن گڈکری اور دیگر لیڈروں کے ساتھ جگہ جگہ اسٹیج پر نظر آتے ہیں۔

بی جے پی کے ریاستی صدر ریوندر رینہ نے کہا کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ 370 کے معاملہ پر غلط فہمی کا شکار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ 370کو بھی جمہوری طریقے سے ہٹایا گیا۔ اُنکا کہنا ہے کہ ہندوستان کے پارلیمنٹ نے ہی یہ لایا تھا اور انھوں نے ہی اسے کالعدم کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN