اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا کا خوف! یوپی میں اسکول 14 جنوری تک بند، نائٹ کرفیو کے وقت میں توسیع

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کورونا کا خوف! یوپی میں اسکول 14 جنوری تک بند، نائٹ کرفیو کے وقت میں توسیع
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

یوپی میں کورونا کے خطرے کے پیش نظر 10ویں جماعت تک کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکول 14 جنوری تک بند کر دیئے گئے ہیں۔ یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ یوپی کے جن اضلاع میں کورونا کے 1000 ایکٹیو کیسز ہو جائیں گے، وہاں سنیما، جم، اسپا، بینکوئٹ ہال، ریسٹورنٹ 50 فیصد کی گنجائش کے ساتھ ہی خدمات فراہم کرسکیں گے۔ اس کے ساتھ ہی رات کے کرفیو کے وقت میں بھی توسیع کی گئی ہے۔ تازہ احکامات کے مطابق یوپی میں 6 جنوری سے نائٹ کرفیو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ رہے گا، تاحال کرفیو رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک نافذ رہتا تھا۔

یوپی کے ان اضلاع میں جہاں کورونا کے فعال معاملات کی تعداد 1000 سے تجاوز کر جائے گی، وہاں شادی میں صرف 100 لوگوں کو ہی شرکت کی اجازت ہوگی۔ اگر شادی کی تقریب کھلے مقام پر منعقد کی جا رہی ہے تو جگہ کی گنجائش سے 50 فیصد لوگ شامل ہو سکتے ہیں، تاہم ان کی تعداد کسی بھی صورت میں 200 سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

خیال رہے کہ یوپی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 992 معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ پوری ریاست فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 3173 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسی مریض کی موت نہیں ہوئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1.66 لاکھ نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ جینوم سیکوئنسنگ کو بھی تیز کر دیا گیا ہے، تاکہ اومیکرون کے کیسز کا جلد پتہ لگایا جا سکے۔ یوپی میں اب تک اومیکرون کے 26 مریض پائے گئے ہیں۔

یوپی کے دہلی سے متصل اضلاع نوئیڈا اور غازی آباد میں بھی کورونا کے معاملات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ روز روز دونوں اضلاع میں 100 سے زیادہ کیسز پائے گئے تھے۔ یوپی سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات بھی ہونے والے ہیں۔ تاہم اس دوران تمام سیاسی جماعتیں مسلسل انتخابی جلسہ عام کر رہی ہیں، جن میں کافی تعداد میں لوگ جمع ہو رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN