اردو
हिन्दी
اپریل 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قابل تقلید!دس سال کی کڑی محنت نے فیروز کو کانسٹیبل سے اے سی پی بنایا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
قابل تقلید!دس سال کی کڑی محنت نے فیروز کو کانسٹیبل سے اے سی پی بنایا
136
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کہتے ہیںہمت مرداں مدد خدا……اس کا ایک نمونہ دہلی میں دیکھنے کوملاہے، یہاں دہلی پولیس کانسٹیبل نے اپنی لگن اور محنت کے سبب یو پی ایس سی کا امتحان پاس کیا ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں، دہلی پولیس کی پی سی آر یونٹ میں تعینات کانسٹیبل فیروز عالم کی، جنہوں نے حال ہی میں یو پی ایس سی کا امتحان پاس کیا ہے اور ڈانکس (DANICS)کے تحت اب وہ دہلی پولیس میں اے سی پی کی تربیت لے رہے ہیں۔
فیروز عالم نے دہلی پولیس میں بطور کانسٹیبل 10 سال نوکری کی۔ اس کے ساتھ ہی وہ مسلسل مسابقتی امتحانات کی تیاری بھی کرتے رہے۔ انہوں نے کی ملک کی سب سے معتبر یوپی ایس سی (UPSC)کی تیاری اور امتحان کوالیفائی کرکے یہ ثابت کردیا کہ محنت آخر کار رنگ ضرور لاتی ہے۔ فیروز عالم دہلی پولیس میں اے سی پی بن گئے ہیں۔ فی الحال ان کی ٹریننگ دہلی پولیس ٹریننگ سینٹر جھونڈہ کلاں میں چل رہی ہے اور اگلے سال مارچ تک انہیں تعیناتی بھی مل جائے گی۔
فیروز عالم بنیاد طور پر ہاپوڑ پلکھوا کے رہنے والے ہیں، ان کی پیدائش پلکھوا کے اعظم پور دیہرا گاؤں میں ہوئی تھی۔ محمد شہادت و منی بانو کے گھر میں پیدا ہوئے فیروز نے 12 ویں کلاس پاس کرنے کے بعد 2010 میں دہلی پولیس میں بطور کانسٹیبل نوکری شروع کی۔ فیروز کے پانچ بھائی وتین بہن ہیں۔
فیروز کہتے ہیں کہ سال 2010 میں دہلی پولیس میں جوائن کرنے کے بعد میں اپنے سینئر افسروں کے کام کاج کے طریقے اور ان کے رتبے سے کافی متاثر ہوا۔ انہیں دیکھ کر میں نے بھی طے کرلیا تھا کہ مجھے بھی افسر بننا ہے اور اس کا واحد ذریعہ تھا یو پی ایس سی، ایسے میں کانسٹیبل کی نوکری کے ساتھ امتحان کی تیاریوں میں مصروف ہوگیا۔
فیروز نے کہا کہ یو پی ایس سی پاس کرنا جیسا میں نے سوچا تھای اتنا آسان نہیں تھا۔ میں لگاتار فیل ہوتا گیا۔ پانچ بار ناکام ہونے کے بعد میں نے افسر بننے کا خواب دیکھنا تقریباً چھوڑ دیا۔ مگر میرے ساتھ ہی راجستھان کے جھنجھنو ضلع کے نول گڑھ تحصیل کے گاؤں دیوی پورا کے وجے سنگھ گوجر جب دہلی پولیس کانسیٹبل سے آئی پی ایس بنے تو مجھے بھی ہمت آئی اور میں نے چھٹی بار کوشش کی۔ سال 2019 میں میں نے 645 رینک کے ساتھ یو پی ایس سی پاس کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN