اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فیروز آباد: بخارسے بد تر ہورہے ہیں حالات، کووڈ کی طرح بے بس ہیلتھ سسٹم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فیروز آباد: بخارسے بد تر ہورہے ہیں حالات، کووڈ کی طرح بے بس ہیلتھ سسٹم
36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فیروز آباد : (ایجنسی)

فیروز آباد میڈیکل کالج کے پیڈیاٹرک اسپتال کے باہر غم کاماحول ہے۔اسپتال میں بھرتی مریضوں کے لواحقین کہیں اندھیرے میں بیٹھے ہیں تو کوئی زمین پر بیٹھ گیا ہے ۔ ایمبولینس کے سائرن اور مدد کی تیز چیخیں خاموشی کو چیر رہی ہیں۔ وہیں اسپتال کے اندر ہلچل تیز ہے ۔

رجسٹریشن کاؤنٹر پر اسپتال کے عملے کی ایک ٹیم ڈسک پر مریضوں کی بھیڑ کو سنبھالنے کی کوشش کررہی ہے۔ کبھی -کبھی لائن میں لگنے اور نظم وضبط بنائے رکھنے کی ہدایت کو لوگ نظر انداز کر رہے ہیں ، ا ن میں سے کچھ اپنے بیمار اہل خانہ کےممبروں ، زیادہ تر بچوں کے لیے فوراً علاج کی تلاش میں ہیں۔

دی کوئنٹ کی رپورٹ کے مطابق کووڈ 19-کی خطرناک دوسری لہر کی زد میں آنے کے بعد اترپردیش معمول پر لوٹ پاتا ، اس سے پہلے ہی ریاست ڈینگو اور وائرل بخار کی زدمیں آگئی ہے۔ جس نے پوری ریاست میں سیکڑوں لوگوں کی جان لے لی ہے۔ بخار اور ڈینگو کے لگاتار بڑھ رہے معاملے پھر بنیاد ی صحت خدمات کا ٹیسٹ رہے ہیں اور کئی اضلاع میں مقامی انتظامیہ کو ہوشیار کردیا گیا ہے ۔ یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اس سال جولائی میں دعویٰ کیا تھا کہ ریاست کورونا وبا کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے، جس سے بچوں کے متاثرہونے کی توقع ہے ۔

زمینی حقیقت دعوؤں کے بالکل برعکس ہے۔ سریندر کمار کی نو ماہ کی بیٹی نکیتا نے پچھلے دو دنوں سے اپنی آنکھیں نہیں کھولی ہے۔ رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ نکیتا کے پلیٹ لیٹس کاؤنٹ گر کر 38 ہزار رہ گئی ہے ، جس کی معمول تعداد ایک لاکھ 4-5لاکھ فی مائیکرو لیٹر خون کے درمیان ہے ۔ پرائیویٹ ڈاکٹروں سے بات کرنے کے بعد جنہوں نے ان کی بیٹی کو فوری طور پر پیڈیاٹرک اسپتال میں داخل کرنے کا مشورہ دیا ، سریندر اپنی بیٹی کو فیروز آباد میڈیکل کالج لے گئے۔

نکیتا کے والد سریندر کمار بتاتے ہیں کہ اس نے گزشتہ 48گھنٹوں سے اپنی آنکھیں نہیں کھولی ہے اور نہ ہی کھا – پی رہی ہے۔ اس کے پلیٹ لیٹس کاؤنٹ 38 ہزار ہے ، لیکن یہاں کے ڈاکٹر کہنا ہے کہ سب کچھ نارمل ہے۔ انہوں نے مجھے سرپ کی دو بوتلیں تھمائی اور کہاکہ اس سے اسے (بیٹی کو) اچھا لگے گا۔

In UP's Firozabad, additional security measure in place at the pediatric department of Medical college. Most likely done to keep media and journalists away. pic.twitter.com/IVUtU6c4u5

— Piyush Rai (@Benarasiyaa) September 13, 2021

اسپتال کے باہر لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے ماں -با۔ کی گودمیں بچے، کاؤنٹر پر اپنی باری کاانتظام کرتے بچے، روزکا نظارہ ہو گیا ہے۔ میڈیا سے بچنے کے لیے سیکورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے ۔ اسپتال کے حکام کے ذریعہ مریضوں کو شناختی کارڈجاری کئے جارہے ہیں اور وارڈ کے اندر آنے سے پہلے اس کی پوری طرح سے جانچ کی جارہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN