اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مکہ کے سابق امام الکلبانی نئے اوتار میں، ہالی ووڈ میں آنے کی خواہش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
مکہ کے سابق امام الکلبانی نئے اوتار میں، ہالی ووڈ میں آنے کی خواہش
456
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مکہ معظمہ: (ایجنسی)

مکہ کی عظیم الشان مسجد کے سابق امام، عادل الکلبانی، ریاض سیزن 2021 کے ایک حصے کے طور پر جنگی کھیل کے ایک پروموشنل ویڈیو کلپ میں نظر آئے۔ 62 سالہ الکلبانی فوجی وردی میں ملبوس جنگ کی قیادت کرتے ہوئے نظر آئے۔

الکلبانی سیاہ فام برادری سے تعلق رکھنے والے مقدس ترین مسجد کے پہلے امام تھے۔ 2008 میں، انہیں شاہ عبداللہ نے مسجد میں نماز تراویح کی امامت کے لیے منتخب کیا۔ وہ موسیقی، شیعیت اور سلفیت کے بارے میں اپنے خیالات کی وجہ سے تنازعات کا مرکز رہے ہیں۔

’کمبیٹ فیلڈ‘ ایونٹ کی پروموشنل ویڈیو سعودی عرب کی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی الشیخ نے ٹوئٹر پر شیئر کی۔ اسی کو انہوں نے دوبارہ ٹویٹ کیا اور کیپشن کے ساتھ کیا،’کیا آپ کو لگتا ہے کہ میں ہالی ووڈ جا سکتا ہوں؟‘الکلبانی کے اقدامات پر دنیا بھر کے مسلمانوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ماضی میں بھی انہیں موسیقی کے بارے میں اپنے خیالات کی وجہ سے اسلامی اسکالرز کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ظنك يمدي اروح لهوليود؟😂 https://t.co/bfK9SD8li4

— عادل بن سالم الكلباني (@abuabdelelah) November 18, 2021

ایک فتویٰ میں، الکلبانی نے اسلامی قانون کے تحت گانے کو جائز کہا تھا لیکن 2010 میں اسے واپس لے لیا، 2019 میں، وہ اپنے موقف سے پھر پیچھے ہٹ گئے اور اسے دوبارہ جائز کہہ کر نیے تنازع کو جنم‌دیا۔

2015 میں سابق امام نے ایک مذہبی گانے کی تقریب میں شرکت کی تھی، جس میں مبینہ طور پر ایک بانسری استعمال کی گئی تھی۔

اور ہاں عرض ہے کہ یہ فرضی اور سعودی عرب کو بدنام کرنے کی سازش نہیں ہے جیسا کہ ’مراعات یافتہ طبقہ‘ ہر ایسے واقعہ کے بارے میں کہتا رہا ہے ۔ سعودی عرب میں آئے دن غیر ملکی مرد عورت گلوکاروں کے کنسرٹ کے علاوہ جاذب نظر ڈانسروں کے ثقافتی پروگراموں کا انعقاد معمول کی بات ہے اور یہ سب اسلام کی معتدل تصویر پیش کرنے کی حکمت عملی کا حصہ کہا جارہا ہے ولی عہد موصوف اس کے منصوبہ ساز ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN