اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے والے سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر گرفتار، گھر سے کھینچ کرلے گئی پولیس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے والے سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر گرفتار، گھر سے کھینچ کرلے گئی پولیس
157
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (ایجنسی)

اترپردیش کے سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کو یوپی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، امتیابھ ٹھاکر پر مختار انصاری کے کہنے پر ریپ کے ملزم ممبر پارلیمنٹ اتل رائے کو بچانے کے لیے مجرمانہ سازش رچنے کاالزام ہے ۔ ان کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر خود سوزی کرنے والی خاتون کو خودکشی پر اکسانےکو لے کر معاملہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد ان کی گرفتاری ہوئی ہے ۔ بتادیں کہ امیتابھ ٹھاکر نے یوپی اسمبلی انتخابات میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

بتایا جا رہاہے کہ امتیابھ ٹھاکر کو ایس آئی ٹی جانچ کی رپورٹ کی بنیاد پر گرفتار کیا گیاہے ۔ امتیابھ ٹھاکر کو جمعہ کو جب پولیس پکڑنے پہنچی تو وہ گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کررہے تھے ۔ پولیس نے انہیں جبراً گاڑی میں بٹھایا ۔ وہ پولیس افسران سے ایف آئی آر دکھانے کی مانگ کررہے تھے ۔ الزام ہے کہ اس دوران انہوں نے ایک پولیس اہلکار پر ہاتھ بھی اٹھایا ۔ اس واقعہ کا ویڈیو بھی وائرل ہو رہاہے ۔

https://twitter.com/itsparvezsagar/status/1431229387970527232

واضح رہے کہ دہلی میںایک گینگ ریپ متاثرہ خاتون نے سپریم کورٹ کے باہر خود سوزی کی کوشش کی تھی، اس معاملے میں بی ایس پی ممبر پارلیمنٹ اتل رائے پر الزام لگے ہیں۔ اس کے علاوہ متاثرہ نے کئی پولیس افسران پر الزام لگائے ، فیس لائیو میں متاثرہ اور اس کے دوست نے ایس ایس پی امت پاٹھک، سی او امریش سنگھ ، دراوغہ سنجے رائے اور ان کے بیٹے وویک رائے ، سابق آئی جی پر بھی ہراساں کرنے کاالزام لگایا تھا اور امتیابھ ٹھاکر کا بھی نام شامل ہے ۔

بتادیں کہ اتل رائے گھوسی سے بی ایس پی کے ممبرپارلیمنٹ ہیں ۔ 2019 عام انتخابات کےدوران ہی ان پر ریپ کاالزام لگا تھا۔ اتل رائے کو جیل جانا پڑا،حالانکہ ریپ کے الزامات کے بعد بھی وہ الیکشن جیت گئے تھے ۔ اتل رائے یوپی کے نینی جیل میں بند ہیں، انہیں ضمانت نہیں ملی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN