اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

معروف خاتون جرنلسٹ رعنا ایوب کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
معروف خاتون جرنلسٹ رعنا ایوب کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج
84
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غازی آباد : (ایجنسی)

اتر پردیش کے غازی آباد میں صحافی رعنا ایوب کے خلاف دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے الزاات میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یہ مقدمہ ہندو آئی ٹی سیل کے کو فاؤنڈر وکاس سنکریتیان نے درج کرایا ہے۔

7 ستمبر کو آئی پی سی کی دفعات 403 (جائیداد کی بے ایمانی غبن) ، 406 (اعتماد کی مجرمانہ خلاف ورزی) ، 418 (دھوکہ دینا) ، 420 (دھوکہ دہی) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 66D کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ایوب پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے کیٹو ویب سائٹ کے ذریعے آسام ، بہار ، مہاراشٹر وغیرہ ریاستوں کے عام عوام سے کووڈ 19کے نام پر غیر قانونی طور سے فلاحی کاموں کے نام دھوکہ دہی کرکے رقم کا غبن کیا ہے ۔

اندرا پورم کے رہائشی سنکریتان نے اپنی شکایت میں بتایا ہے کہ رعنا ایوب نے کیٹو ویب سائٹ کے ذریعہ اپریل – مئی 2020 ،جون- ستمبر 2020 اور مئی- جون 2021 کے دوران تین کیمیئن چلائے۔ پہلی جھگی میں رہنے والوں اور کسانوں کے لیے ، دوسرا آسام ،بہار اور مہاراشٹرمیں امدادی کاموں کےلیے اور تیسری کورونا وبا سے متاثر لوگوں کے لیے ۔ ان تینوں مہم سے رعنا نے کروڑوں روپے جمع کئے ۔

شکایت میں مزید کہا گیا ہے کہ ایوب نے سرکار سے کسی بھی قسم کے سرٹیفکیٹ ؍ رجسٹریشن کے بغیر غیرملکی فنڈ وصول کئے جو کہ فارن کنٹریبوشن ریگولیشن ایکٹ 2010 کے مطابق خلاف ورزی ہے ۔

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق 27 اگست کو کیٹو نے ایواب کے تینوں کیمپیئن میں مدد کرنے والوں کو ای میل کر کے بتایاکہ ’’ کیٹو کو بھارتیہ قانون نافذ کرنے والے اداروںکے ذریعہ بتایا گیا ہے کہ جمع کئی گئی رقم کااستعمال اس مقصد کے لیے نہیںکیا گیا تھا جس کے لیے پیسہ لیا گیا تھا ۔‘‘

کیٹو کی ای میل میں کہا گیا کہ ہمارے ذریعہ پوچھ گچھ کئے جانے پر کیمپنیئر نے بتایا کہ ان مہموں کو چلانے کےلیے تقریباً 1.90کروڑ روپے اور 1.09لاکھ امریکی ڈاکر یعنی کل تقریباً 2.96کروڑ روپے میں سے 1.25کروڑ خرچ کیا گیا۔ وہیں تقریباً 90 لاکھ روپے ٹیکس کی شکل میں ادا کی گئی۔ اس کے بعد جو بچا وہ کیمپنیئر کے پاس موجود ہے ۔

اندرا پورم کے ایس ایچ او ابھے کمار کہتے ہیں کہ اندرا پورم تھانہ میں مبینہ طور سے چندے کے غلط استعمال کو لے کر ایف آئی آر درج کی گئی ہے ،چونکہ اس میں ایک اور تنظیم شامل ہے اس لئے ہمیں ثبوتوں کی جانچ کرنا ہوگی ۔

دوسری جانب غازی آباد کے سپرنٹنڈنٹ پولیس گیانندر سنگھ کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔ پولیس ثبوت ملنے کے بعد ہی صحافی کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN