اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ میں جنگ بندی معاہدہ خطرے میں، امریکی سفارتی کوششیں تیز

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Gaza ceasefire at risk
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اتوار کے روز ہونے والے تشدد کے بعد، جس میں ایک فلسطینی حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے اور اسرائیلی بمباری میں غزہ میں کم از کم 28 افراد مارے گئے، اسرائیل اور حماس دونوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی سے طے پانے والے جنگ بندی منصوبے پر دوبارہ عملدرآمد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
تاہم، پیر کے روز بھی ہونے والے پرتشدد واقعات سے جنگ بندی متاثر ہوئی تھی، جس کے بعد یہ واضح نہیں کہ آیا امریکہ دونوں فریقین پر دباؤ برقرار رکھ سکے گا اور اس تنازعے کے خاتمے کے لیے پیش رفت جاری رکھ پائے گا۔
امریکی سفارتکاروں نے پیر کے روز اسرائیلی وزیرِاعظم سے ملاقات کی، جس کا مقصد اسرائیل اور حماس کو آمادہ کرنا تھا کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے منصوبے کو دوبارہ بحال کریں، جو اتوار کے پرتشدد واقعات کے بعد خطرے میں پڑ گیا ہے۔
ٹرمپ، جو اپنی دوسری مدت کے پہلے سال کی نمایاں خارجہ پالیسی کی کامیابی کو بچانے کی خاطر حماس اور اسرائیل دونوں پر دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہیں، نے پیر کو کہا کہ امریکہ جنگ بندی کو برقرار رکھنے کے لیے متعدد اقدامات کر رہا ہے۔انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ‘حماس’ کو جلد قابو میں لایا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ حماس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور اس کی قیادت اسے تسلیم نہیں بھی کر رہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ حماس کو اندرونی سطح پر ‘کچھ بغاوت’ کا سامنا ہے۔ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کہا کہ اگر حماس کی قیادت نے صورتحال کو درست نہ کیا تو ‘ہم انہیں ختم کر دیں گے، اگر ضرورت پڑی’۔ تاہم انہوں نے زور دیا کہ اس قسم کی کارروائی میں امریکی زمینی فوج شامل نہیں ہو گی۔حماس کے مطابق، مصر، قاہرہ میں تنظیم کے جلاوطن رہنما خلیل الحیہ کے ساتھ جنگ بندی پر عملدرآمد کے طریقہ کار پر بات چیت کے لیے مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔تاہم، حماس اور اس کی اتحادی تنظیمیں ٹرمپ منصوبے کے تحت غزہ پر کسی غیر ملکی انتظام کو مسترد کرتی ہیں اور اب تک ہتھیار ڈالنے کی اپیلوں کو مسترد کرتی آئی ہیں، جو اس معاہدے پر عملدرآمد کو مزید پیچیدہ بنا سکتا ہے۔(ڈی ڈبلیو)

ٹیگ: ceasefirediplomacyGazaMiddle Eastusامریکاجنگ بندیسفارت کاریغزہمشرق وسطیٰ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN