اردو
हिन्दी
اگست 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جرمنی میں یہودیوں کے لیے نازیوں کی طرز پر فلسطین کو حراستی کیمپ میں بدلنے کا خوفناک منصوبہ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
116
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل نے اپنی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ رفح کے کھنڈرات کو ایک فلاحی شہر میں تبدیل کرے لیکن ماہرین نے اِس منصوبے کو تمام فلسطینیوں کے لیے ایک ’حراستی کیمپ‘ قرار دیا ہے اسرائیل نے غزہ کے فلسطینیوں کے لیے ویسا ہی حراستی مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے جیسے دوسری عالمی جنگ سے پہلے نازی جرمنی نے یہودیوں کے لیے بنائے تھے۔
اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کے پیش کردہ منصوبے کے تحت غزہ کے تمام فلسطینیوں کو رفح کے کھنڈرات پر قائم کیمپ حراستی طرز کے کیمپ ’concentration camp‘ میں منتقل کیا جائے گا۔ کاٹز نے اسرائیلی صحافیوں کو بریفنگ میں بتایا کہ فلسطینیوں کو کیمپ میں داخل ہونے سے پہلے سیکیورٹی اسکریننگ سے گزرنا ہوگا اور ایک بار اندر جانے کے بعد انہیں باہر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
اسرائیلی افواج اس کیمپ کے اردگرد کا کنٹرول سنبھالیں گی اور ابتدائی طور پر تقریباً 6 لاکھ فلسطینیوں کو اس علاقے میں منتقل کیا جائے گا، آخری مرحلے میں غزہ کی پوری آبادی کو اسی علاقے میں بھر دیا جائے گا۔
جب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سال کے آغاز میں یہ تجویز دی کہ بڑی تعداد میں فلسطینیوں کو غزہ سے نکال دینا چاہیے تاکہ اس پٹی کو صاف کیا جا سکے، تب سے وزیرِ اعظم نیتن یاہو سمیت بیشتر اسرائیلی سیاستدان، فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے کو زور و شور سے فروغ دے رہے ہیں۔
اسرائیل کے معروف انسانی حقوق وکیل مائیکل سفارڈ کے مطابق کسی کو اس کے ملک سے زبردستی نکالنا جنگی جرم ہے اور اگر یہ وسیع پیمانے پر کیا جائے جیسا کہ اس منصوبے میں ہے، تو یہ انسانیت کے خلاف جرم بن جاتا ہے۔ 
یروشلم میں ہولوکاسٹ کے مؤرخ، پروفیسر گولڈ برگ کا کہنا ہے کہ یہ کوئی شہر نہیں ہے، یہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا واضح پلان ہے کیونکہ شہر وہ ہوتا ہے جہاں روزگار کے مواقع ہوں، سماجی روابط اور نقل و حرکت کی آزادی ہو، جہاں اسپتال، اسکول، جامعات اور دفاتر ہوں لیکن اسرائیلی منصوبے میں ایسا کچھ نہیں ہے۔ 
پروفیسر گولڈ برگ نے مزید کہا کہ اسرائیلی منصوبے نے فوری طور پر یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ ان فلسطینیوں کے ساتھ کیا ہوگا جو اس نئے کمپاؤنڈ میں منتقل ہونے سے انکار کر دیں گے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے یہ منصوبہ نیتن یاہو کی واشنگٹن آمد کے موقع پر پیش کیا، ان کا کہنا تھا کہ اس حراستی یا ٹرانزٹ شہر پر کام ممکنہ جنگ بندی کے دوران شروع کیا جا سکتا ہے اور نیتن یاہو ایسے ممالک کی تلاش میں ہیں جو فلسطینیوں کو اپنانے پر آمادہ ہوں۔
مغربی خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ بتایا ہے کہ 2 ارب ڈالر کے حراستی کیمپوں کی تعمیر کا پلان غزہ ہیومینیٹرین فاؤنڈیشن نے ٹرمپ انتظامیہ کو پیش کیا تھا۔ 
یہ وہی فاؤنڈیشن ہے جسے غزہ میں خوراک کی تقسیم کا ٹھیکا دیا گیا ہے اور جس پر بھوک سے نڈہال، نہتے فلسطینیوں پر اندھی فائرنگ کر کے انہیں مارنے کے متعدد واقعات سامنے آ چکے ہیں۔source:Times of israel

ٹیگ: concentration campGermanyisrael ،JewsNazi-stylePalestineplan

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN