اردو
हिन्दी
نومبر 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی غزالہ ہاشمی امریکی ریاست ورجینیا کی پہلی مسلم لیفٹیننٹ گورنر منتخب

2 ہفتے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Ghazala Hashmi Virginia Lieutenant Governor
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈیموکریٹ امیدوار ظہران ممدانی کی نیویارک کا میئر بننے کی چکاچوند نے امریکہ میں دیگر انتخابات لڑنے والے امیدواروں کی جیت کو ماند کر دیا ہے۔
تاہم ظہران کے علاوہ غزالہ ہاشمی بھی ایک ایسی سیاستدان ہیں جن کا تعلق انڈیا سے ہے اور انھوں نے رپبلکن امیدوار جان ریڈ کو شکست دے کر ورجینیا میں لیفٹیننٹ گورنر کی نشست جیت لی ہے۔
غزالہ کی ساتھی ایبیگیل سپینبرگ نے گورنر کی سیٹ جیت کر ورجینیا کی پہلی خاتون گورنر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔غزالہ 15ویں ڈسٹرکٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے ورجینیا سے سینیٹ الیکشن جیتنے والی پہلی مسلمان اور پہلی جنوبی ایشیائی امریکی خاتون ہیں۔انھوں نے سنہ 2019 میں امریکی سیاست میں قدم رکھا تھا اور ایک ایسی ریاست میں حیران کر دینے والی فتح حاصل کی جسے رپبلکن پارٹی کا قلعہ سمجھا جاتا تھا۔پانچ سال بعد سنہ 2024 میں انھیں سینیٹ کی تعلیم اور صحت کمیٹی کی سربراہ نامزد کیا گیا ۔
غزالہ ہاشمی کون ہیں؟
ہ‘حیدرآباد میں 1964 میں پیدا ہونے والی غزالہ چار سال کی عمر میں اپنے والدین تنویر اور ضیا ہاشمی کے ساتھ امریکی ریاست جارجیا آئی تھیں۔
غزالہ ہاشمی کی ویب سائٹ کے مطابق وہ چار سال کی عمر میں اپنی والدہ اور بڑے بھائی کے ساتھ انڈیا سے امریکہ پہنچیں اور جارجیا میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کی کوششوں میں مشغول اپنے والد کے پاس جا کر آباد ہوئیں۔ان کے والد ضیا ہاشمی انٹرنیشنل ریلیشنز (بین الاقوامی تعلقات) میں پی ایچ ڈی کر رہے تھے اور اپنی یونیورسٹی میں تدریسی کریئر کا آغاز کرنے والے تھے۔
غزالہ نے ایک ایسے وقت میں ایک چھوٹے سے کالج ٹاؤن میں پرورش پائی جب عوامی سکولوں میں نسلی تفریق ختم کی جا رہی تھی۔امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ڈیموکریٹس کی جیت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انھوں نے لکھا: ‘آج رات جیتنے والے تمام ڈیموکریٹک امیدواروں کو مبارکباد۔ یہ ایک یاد دہانی ہے کہ جب ہم مضبوط مستقبل کے حوالے سے ایسے رہنماؤں کے ارد گرد اکٹھے ہوتے ہیں جو اہم مسائل کی پرواہ کرتے ہیں تو ہم جیت سکتے ہیں۔ ہمارے پاس ابھی بھی کافی کام باقی ہیں، لیکن مستقبل تھوڑا سا روشن نظر آتا ہے۔’
انڈیا سے تعلق رکھنے والی معروف صحافی رعنا ایوب نے ان کی جیت کو ایک تاریخی دن قرار دیا۔ رعنا ایوب نے لکھا: ‘دریں اثنا، انڈین نژاد غزالہ ہاشمی ورجینیا کے لیفٹیننٹ گورنر کی دوڑ جیت کر امریکہ میں ریاستی عہدے کے لیے منتخب ہونے والی پہلی مسلمان خاتون بن گئی ہیں۔ یہ تاریخی دن ہے۔’بی بی سی کے ان پٹ کے ساتھ

ٹیگ: Ghazala HashmiHyderabadMuslim Politiciannews todayUS politicsVirginia Election

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Mohan Bhagwat Nationalism Statement
خبریں

موہن بھاگوت نے کہا راشٹر واد نے جنگیں کرائی ہیں

16 نومبر
Bihar Election Results Questions
خبریں

بہار کے نتائج سے اٹھتے کچھ سنجیدہ سوال، کیا ہے ان کا جواب ؟

16 نومبر
Akhlaq Lynching UP Government Plea
خبریں

اخلاق لنچنگ: ایک دہائی بعد، یوپی حکومت کی ملزمان کے خلاف تمام الزامات واپس لینے کی عرضی

15 نومبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

نومبر 13, 2025
Delhi Blast Türkiye Links Al Falah University

دہلی بلاسٹ کے تار ترکیہ سے بھی جڑے، الفلاح یونیورسٹی کے گرد گھیرا تنگ !

نومبر 13, 2025
Al Falah University Headquarters Crowd

‘وقت مشکل چل رہا ہے’ الفلاح یونیورسٹی کے ہیڈ کوارٹر میں اب پہلے سے زیادہ بھیڑ مگر وجہ کچھ اور

نومبر 13, 2025
Supreme Court UAPA Case Verdict

سپریم کورٹ کا UAPA کیس میں معمورکو ضمانت سے انکار، کہا دہلی دھماکے کے بعد ‘پیغام بھیجنے کے لئے یہ بہترین صبح ‘

نومبر 12, 2025
Mohan Bhagwat Nationalism Statement

موہن بھاگوت نے کہا راشٹر واد نے جنگیں کرائی ہیں

Bihar Election Results Questions

بہار کے نتائج سے اٹھتے کچھ سنجیدہ سوال، کیا ہے ان کا جواب ؟

Akhlaq Lynching UP Government Plea

اخلاق لنچنگ: ایک دہائی بعد، یوپی حکومت کی ملزمان کے خلاف تمام الزامات واپس لینے کی عرضی

Bihar Muslim Candidates Election Report

بہار کی تاریخ میں پہلی بار سب سے کم مسلم امیدوار جیتے جانئے کب اور کتنے ایم ایل ایز اسمبلی پہنچے

Mohan Bhagwat Nationalism Statement

موہن بھاگوت نے کہا راشٹر واد نے جنگیں کرائی ہیں

نومبر 16, 2025
Bihar Election Results Questions

بہار کے نتائج سے اٹھتے کچھ سنجیدہ سوال، کیا ہے ان کا جواب ؟

نومبر 16, 2025
Akhlaq Lynching UP Government Plea

اخلاق لنچنگ: ایک دہائی بعد، یوپی حکومت کی ملزمان کے خلاف تمام الزامات واپس لینے کی عرضی

نومبر 15, 2025
Bihar Muslim Candidates Election Report

بہار کی تاریخ میں پہلی بار سب سے کم مسلم امیدوار جیتے جانئے کب اور کتنے ایم ایل ایز اسمبلی پہنچے

نومبر 15, 2025

حالیہ خبریں

Mohan Bhagwat Nationalism Statement

موہن بھاگوت نے کہا راشٹر واد نے جنگیں کرائی ہیں

نومبر 16, 2025
Bihar Election Results Questions

بہار کے نتائج سے اٹھتے کچھ سنجیدہ سوال، کیا ہے ان کا جواب ؟

نومبر 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN