اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گوڈسے ہندوتواوادی ہوتا تو جناح کو گولی مارتا، راہل کےٹویٹ پر سنجے راوت کی تنقید

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گوڈسے ہندوتواوادی ہوتا تو جناح کو گولی مارتا، راہل کےٹویٹ پر سنجے راوت کی تنقید
86
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی پر تنقید کی ہے۔ سنجے راوت نے کہا ہے کہ اگر کوئی اصلی ہندتوا ہوتا تو وہ مہاتما گاندھی کو نہیں بلکہ محمد علی جناح کو گولی مارتا۔ دراصل راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا تھا کہ ایک ہندتوا وادی نے گاندھی جی کو گولی ماری تھی۔ واضح رہے کہ آج مہاتما گاندھی کی 74ویں جینتی ہے۔ آج ہی کے دن یعنی 30 جنوری 1948 کو ناتھو رام گوڈسے نے مہاتما گاندھی کو گولی مار کر قتل کردیا تھا۔

نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے سنجے راوت نے راہل گاندھی کے بیان پر اتفاق نہیںکیا۔ انہوں نے کہا، ’اگر کوئی اصلی ہندتوا وادی ہوتا توہ وہ محمد علی جناح کو گولی مارتا۔ گاندھی کو گولی کیوں مارتا۔ جناح نے پاکستان کا مطالبہ کیا تھا، اگر ہمت تھی آپ میں اور آپ مرد تھے تو پاکستان کا مطالبہ کرنے والوں کو گولی مارتا۔ وہ حب الوطنی کا کام ہوتا۔

#WATCH Formation of Pakistan was Jinnah's demand. If there was a real 'Hindutvawadi', then he/she would've shot Jinnah, not Gandhi. Such an act would've been an act of patriotism. The world even today mourns Gandhi Ji's death: Sanjay Raut, Shiv Sena pic.twitter.com/f0uJUvUjRB

— ANI (@ANI) January 30, 2022

واضح رہے کہ اتوار کی صبح راہل گاندھی نے مہاتما گاندھی کو یاد کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا، ’ایک ہندتوا وادی نے گاندھی جی کو گولی ماری تھی۔ سب ہندتوا وادیوں کو لگتا ہے کہ گاندھی جی نہیں رہے۔ جہاں سچ ہے، وہاں آج بھی باپو زندہ ہیں!۔

واضح رہے کہ حال کے دنوں میں راہل گاندھی نے کئی بار ہندتوا وادی کا موضوع اٹھایا ہے۔ گزشتہ سال دسمبر میں راجستھان میں ایک ریلی کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ وہ لوگوں کو ہندو اور ہندتوا کے درمیان فرق بتانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا، ’مہاتما گاندھی ہندو تھے، گوڈسے ہندتوا وادی۔ فرق کیا ہوتا ہے؟ فرق میں آپ کو بتاتا ہوں۔ چاہے کچھ بھی ہو جائے ہندو سچ کو تلاش کرتا ہے۔ مر جائے، کٹ جائے، پس جائے، ہندو سچ کو تلاش کرتا ہے۔ اس کا راستہ ستیہ گرہ ہے۔ پوری زندگی وہ سچ کو تلاش کرنے میں نکال دیتا ہے۔‘

एक हिंदुत्ववादी ने गाँधी जी को गोली मारी थी।
सब हिंदुत्ववादियों को लगता है कि गाँधी जी नहीं रहे।

जहाँ सत्य है, वहाँ आज भी बापू ज़िंदा हैं!#GandhiForever pic.twitter.com/nROySYZ6jU

— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) January 30, 2022

راہل گاندھی نے مزید کہا تھا، ‘دو روحوں کی ایک ہی روح نہیں ہو سکتی، اسی طرح دو لفظوں کا ایک ہی مطلب نہیں ہو سکتا کیونکہ ہر لفظ کے الگ الگ معنی ہوتے ہیں۔ آج ملکی سیاست میں دو لفظوں کا ٹکراؤ ہے۔ دو مختلف الفاظ سے۔ ان کے معانی مختلف ہیں۔ ایک لفظ ہندو دوسرا لفظ ہندتوا۔ یہ ایک چیز نہیں ہے۔ یہ دو مختلف الفاظ ہیں اور ان کا مطلب بالکل مختلف ہے۔ میں ہندو ہوں، لیکن ہندوتواوادی نہیں ہوں‘۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN