اردو
हिन्दी
ستمبر 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حکومت مذہبی، سماجی وسیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کووڈ کا بخوبی مقابلہ کرسکتی ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, متفرقات
A A
0
حکومت مذہبی، سماجی وسیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کووڈ کا بخوبی مقابلہ کرسکتی ہے: امیر جماعت اسلامی ہند
44
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
ملک میں کووڈ کے بڑھتے خطرات کو روکنے کے لئے سماجی، مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کام کرے تو بہتر نتائج سامنے آسکتے ہیں ۔اس کے ساتھ ہی اخلاقی اقدار کی پاسداری اور سماجی انصاف اور صحت کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ بجٹ مختص کرکے اس وبائی خطرے کی تباہ کاری کو کم کیا جاسکتا ہے یہ باتیں جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے آج جماعت کے مرکز میں ہونے والی آن لائن کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہی۔انہوں نے کہا کہ جماعت کی جانب سے وزیر اعظم ہند کو خط لکھ کر ان مذکورہ نکات کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔ کانفرنس کے افتتاحی خطاب میں جماعت کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے کہا کہ اس وقت پورے ملک میں کووڈ کا جال پھیلا ہوا ہے اور اس میں انسانی جانیں بڑی تعداد میں ضائع ہورہی ہیں جس کو روکنے کے لئے حکومت اور عوامی سطح پر کوشش جاری ہے ،مگر خاطر خواہ فائدہ حاصل نہیں ہورہا ہے۔اس میں سرکاری اور عوامی دونوں سطح پر مل کر مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔جماعت اسلامی ہند اپنے محدود وسائل کے ساتھ ملک بھر میں کام کررہی ہے اور جہاں جیسی ضرورت پیش آتی ہے ویسی خدمات پیش کرتی ہے۔البتہ حکومت کے پاس وسائل زیادہ ہوتے ہیں لہٰذا وہ غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کو ٹھوس اور تیز بنیاد پر کرسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وبائی دور میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ اخلاقیات کا بھی ہمیں جائزہ لینا چاہئے اور سماج سے ظلم و ناانصافی کو ختم کرکے عدل و انصاف قائم کرنے کی جدو جہد کرنی چاہئے۔ پانچ ریاستوں کے حالیہ انتخابات کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر ان نتائج نے نفرت پر محبت اور فرقہ واریت پر جمہوریت و سیکولرزم کو فتح یاب کیا ہے۔ کانفرنس کو جماعت کے نیشنل سکریٹری ملک معتصم خاں نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے موجودہ وبائی دور میں جماعت کی کوششوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں متاثرین کو طبی امدادجس میں دوا اور ایمبولینس کے علاوہ،متعدد شہروں میں ہیلپ لائن اور ڈاکٹروں کے فون نمبر کی لسٹ شامل ہیں،جاری کیا ہے تاکہ گھر بیٹھے علاج کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکے اور جہاں مریضوں کو آکسیجن فراہم نہیں ہے وہاں انہیں آکسیجن کی سہولت فراہم کی جائے یا متعلقہ جگہ کے لئے رہنمائی کی جاسکے ۔کسی کسی مقام پر آکسیجن پارلر بھی قائم کیاہے۔اس کے علاوہ مریضوں، متاثرین اور مرنے والوں کے پسماندگان،یہاں تک کہ بسا اوقات کثرت اموات کی وجہ سے ڈاکٹر وں کو بھی کونسلنگ کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، ایسے موقع پر انہیں ماہرین کے ذریعہ کونسلنگ کرائی جاتی ہے۔ نیز جماعت سماجی شعور کی بیداری پر بھی خاص توجہ مرکوز کئے ہوئی ہے جیسے ماسک لگانا،محلے اور مساجد میں جسمانی فاصلہ بنائے رکھنا وغیرہ اور جماعت کے کارکنان عوام کو وبائی موسم میں اسلامی تعلیمات سے واقف کراتے ہیں جس کا سماج میں اچھا پیغام جارہا ہے اور لوگ ایسے حساس مواقع پر اسلام کے احتیاطی اقدامات کی اہمیت کو محسوس کرتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

کیا ہے ترنگے کی تاریخ، منزل بمنزل سفر کے بارے میں سب کچھ جانیے

جنوری 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN