اردو
हिन्दी
ستمبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شہاب الدین کی سیوان میں تدفین کی اجازت نہیں دے رہی سرکار :اویسی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شہاب الدین کی سیوان میں تدفین کی اجازت نہیں دے رہی سرکار :اویسی
184
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہاہے کہ راشٹریہ جنتا دل کے سابق ممبر پارلیمنٹ محمد شہاب الدین کے گھر کے لوگ ان کی آخری رسومات بہار میں ان کے آبائی مقام سیوان میں کرنا چاہتے ہیں مگر حکام اس کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔
اویسی نے پیر کو ٹویٹ کرکے لکھا : کم سے کم ان کے غمزدہ گھر والوں کو ان کے آخری رسومات ان کے حساب سے کرنے سے تو نہیں رکاجانا چاہئے۔ ظاہر سی بات ہے کہ وہ کووڈ 19-کے تمام احتیاطی تدبیر پر عمل کریں گے۔
انہوں نے ٹویٹ میں یہ بھی الزام لگایا کہ شہاب الدین کا علاج ٹھیک سے نہیں کیا گیا اور انہیں ایک کووڈ19-مریض کے ساتھ رکھا گیا۔
انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق28 اپریل کو شہاب الدین کے وکلا ، سلمان خورشید اور رندھیر کمار نے دہلی ہائی کورٹ میں اپنی درخواست میں کہا تھاکہ ایک دیگر قیدی کے کووڈپازیٹیو ہونے کے باوجود جیل حکام نے درخواست گزار کو ( شہاب الدین) اسی سیل میں رکھا ، جبکہ انہیں اس بیماری کے خطرناک ہونے کی بات معلوم تھی۔ جیل حکام نے کوئی الگ سے انتظامات نہیں کیا اور کئی بار گزارش کرنے کے باوجود انہیں اسی کووڈ مریض کے ساتھ اسی سیل میں رکھا گیا اور جیل حکام نے اس طرح عرضی گزار کی جان خطرے میں ڈال دیا۔
اس سماعت کے بعد جسٹس پرتیبھا ایم سنگھ نے دین دیال اپادھیائے اسپتال کے سینئر ڈاکٹروں سے شہاب الدین کی صحت کی نگرانی کرنے کو کہا تھا۔
شہاب الدین کو 19 اپریل کو کووڈ پازیٹیو پایا گیا تھا ، جس کے اگلے دن انہیں دہلی کے دین دیا اپادھیائے اسپتال میں داخل کرایا گیا، یکم مئی کو وہاں ان کی موت ہوگئی۔
بہار قانون ساز اسمبلی میں آر جے ڈی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے شہاب الدین کی موت پر تعزیت کرتے ہوئے لکھا ہے کہ -’سابق رکن پارلیمنٹ محمد شہاب الدین کی کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہونے والے بے وقت انتقال کی افسوسناک خبر دردناک ہے۔ خدا انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ، پریوار اور خیر خواہوں کو صبر عطا فرمائے۔ ان کی موت پارٹی کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ غم کی اس گھڑی میں ، آر جے ڈی پریوارسوگوار کنبہ کے ساتھ ہے۔
شہاب الدین 2004 میں دوہرے قتل کیس میں عمر قید کی سزاکاٹ رہے تھے، تہاڑ جیل انتظامیہ نے 23 اپریل کو کہا تھا کہ جیل میں کورونا کے 227 فعال معاملات ہیں۔
حال ہی میں ، گینگسٹر چھوٹا راجن اور جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کو بھی کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔ دونوں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN