اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گروگرام :نماز کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا،ریاستی چیف سکریٹری اور ڈی جی پی پر کارروائی کی مانگ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گروگرام :نماز کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا،ریاستی چیف سکریٹری اور ڈی جی پی پر کارروائی کی مانگ
154
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

گروگرام میں کھلے میں نماز ادا کرنے کو لے کر پچھلے کئی مہینوں سے چل رہا تنازع اب سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ راجیہ سبھا کے سابق ممبر پارلیمنٹ محمد ادیب نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے جس میں ہریانہ کے ڈی جی پی اور چیف سکریٹری کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی مانگ کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ نفرت انگیز تقاریر اور فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے، جہاں ‘’غنڈے‘ لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکتے ہیں۔

راجیہ سبھا کے سابق ایم پی محمد ادیب کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہریانہ حکومت کے افسران فرقہ وارانہ اور پرتشدد رجحانات کو روکنے کے اقدامات کرنے میں ناکام رہے ہیں جس کی وجہ سے نفرت انگیز جرائم ہوتے ہیں۔ اس میں ہریانہ ریاست کے چیف سکریٹری آئی اے ایس سنجیو کوشل اور ڈائرکٹر جنرل آف پولیس آئی پی ایس پی کے اگروال کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 2018 میں تحسین پونا والا کے کیس میں ہجومی تشدد اور لنچنگ سمیت نفرت انگیز جرائم کی روک تھام کے لیے رہنما خطوط جاری کیے تھے ،لیکن حال کے کچھ مہینوں میں بعض عناصر کے اشارے پر مسلمانوں کے ذریعہ جمعہ کی نماز کے دوران لوگوں کے جمع ہونے کےواقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہے ہیں ۔ یہ لوگ مسلمانوں کو دھرم کے نام پر غلط طریقے سے پیش کرتے ہیں اور شہر بھر میں ایک کمیونٹی کےخلاف نفرت اورتعصب کا ماحول بنانا چاہتے ہیں۔

سپریم کورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ گروگرام میں نماز کے وقت کچھ شرارتی عناصر نماز میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ اشتعال انگیز تقریر کی جاتی ہے جس کی متعدد بار پولیس انتظامیہ کو شکایت کی گئی لیکن پولیس کی جانب سے مناسب اقدامات نہیں کیے گئے۔

جگہ اور سہولیات کی کمی کے سبب کھلے میں نماز کی اجازت دی گئی تھی: عرضی گزار

گروگرام میں نماز کو روکنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکامی پر گروگرام حکام کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ کھلے میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت خصوصی طور پر جگہ اور سہولیات کی کمی کے باعث دی گئی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN