اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گیان واپی مسجد پر عدالتی حکم سے امن وامان اور قانون کی حکمرانی خطرے میں: پاپولر فرنٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, متفرقات
A A
0
گیان واپی مسجد پر عدالتی حکم سے امن وامان اور قانون کی حکمرانی خطرے میں: پاپولر فرنٹ
41
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی مجلس عاملہ (این ای سی) کے ذریعہ پاس کردہ قرارداد میں وارانسی ضلعی عدالت کے اس حکم کو مذہبی اقلیتوں کے آئینی حقوق پر سنگھ پریوار کے حملوں کو مزید بڑھاوا دینے والا بتایا گیا ہے، جس میں عدالت نے محکمہ آثار قدیمہ کو گیان واپی مسجد کا سروے کرنے کے لئے کہا ہے۔ عدالت کے اس حکم میں بابری مسجد حق ملکیت معاملے میں دئے گئے سپریم کورٹ کے اصول کو بھی نظرانداز کر دیا گیا ہے، جس میں پانچ رکنی بنچ نے واضح طور پر یہ کہا تھا کہ اے ایس آئی کے ذریعہ آثار قدیمہ کی تحقیقات کو کسی بھی ملکیت کے معاملے میں قانون کی بنیاد نہیں بنایا جا سکتا۔
عدالت کا حکم مذہبی مقامات (خصوصی شقوق) قانون، 1991 کے بھی خلاف ہے، جس میں15 اگست 1992 کو جو بھی عبادتگاہ جس حالت میں ہے، اس کی اسی حالت کو برقرار رکھنے اور اس کی حفاظت کرنے کی بات کی گئی ہے۔ ایسا معلوم پڑتاہے کہ گیان واپی مسجد سے متعلق عدالت کی حالیہ پیش رفت بابری مسجد کے ساتھ سنگھ پریوار کے اقدامات کی ہو بہو نقل ہے، کیونکہ وہاں بھی ہندوتوا خیمے نے سب سے پہلے متنازع زمین پر آثار قدیمہ کے سروے کا عدالتی حکم حاصل کیا تھا۔ سنگھ پریوار کے پاس شہید کی جانے والی ایسی متعدد مساجد کی فہرست ہونے پر عدلیہ کی جانبداری سیکولر بھارت کے لئے سنگین خطرات پیش کر رہی ہے، جن مساجد کے بارے میں سنگھ پریوار کا یہ دعویٰ ہے کہ ان کے نیچے قدیم مندروں کے ڈھانچے موجود ہیں۔پاپولر فرنٹ کا یہ ماننا ہے کہ بابری مسجد کی دوبارہ تعمیر ملک میں سیکولرزم کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔ پاپولر فرنٹ عدالت عظمیٰ سے اپیل کرتی ہے کہ وہ فوری مداخلت کرتے ہوئے ملک کی اقلیتی برادریوں کی مذہبی آزادی اور ان کے مذہبی مقامات پر جاری ان ہندوتوا حملوں اور اقدامات پر روک لگائے۔ عدالت کا یہ فیصلہ اکثریتی برادری کے مختلف طبقات اور سیاسی جماعتوں کا اصل امتحان ہوگا کہ وہ وارانسی ضلعی عدالت کی اس مداخلت کی وجہ سے آئے سماجی و سیاسی بحران پر کس ردّعمل کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist