اردو
हिन्दी
اپریل 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

معمولی ترامیم کے ساتھ مجوزہ جنگبندی حماس کو منظور ،امریکہ کی تحریری گارنٹی پر زور

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
110
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حماس نے اپنے سرکاری بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے پر اپنا جواب ثالثوں کو پیش کر دیا ہے۔ تنظیم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاہدے پر عمل درآمد کے طریقہ کار پر فوری مذاکرات کے لیے سنجیدگی کے ساتھ تیار ہے۔
حماس نے وضاحت کی کہ اس نے نہ صرف اپنی داخلی مشاورت مکمل کر لی ہے بلکہ فلسطینی دھڑوں اور قوتوں کے ساتھ بھی اس تجویز پر مشاورت کی ہے جو حال ہی میں ثالثوں کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔ تنظیم کے مطابق ان کا جواب "مثبت” انداز میں دیا گیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے سرکاری حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا جواب موصول ہو گیا ہے، اور فی الحال اس جواب کی تفصیلات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ادھر فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ حماس کی جانب سے ایک بیان جاری کیا جائے گا جس میں اس مجوزہ جنگ بندی پر اپنا موقف واضح کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، حماس کے جواب میں معمولی ترامیم شامل ہیں جو انسانی امداد کی ترسیل کے طریقہ کار اور اسرائیلی فوج کے غزہ کی مخصوص علاقوں سے انخلا سے متعلق ہیں۔ان ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا کہ حماس نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ سے وابستہ ادارے امداد کی ترسیل میں مرکزی کردار ادا کریں، جب کہ اس نے "غزہ ہیومینیٹرین فاؤنڈیشن” کو تقسیم کے عمل میں شامل کرنے پر تحفظات ظاہر کیے ہیںاسی سیاق میں، دیگر ذرائع نے چینل کو بتایا ہے کہ حماس اور ثالثوں کے درمیان صرف دو نکات پر اختلاف باقی ہے جن کے حل کے لیے کام جاری ہے، مذاکرات میں جزوی پیش رفت کے اشارے بھی مل رہے ہیں۔

ان ذرائع نے یہ بھی واضح کیا کہ ثالثوں کو امریکی ضمانت حاصل ہوئی ہے کہ 60 دن کی مجوزہ جنگ بندی کے بعد جنگ دوبارہ شروع نہیں کی جائے گی، تاہم حماس نے اس پر زور دیا ہے کہ جنگ کو مکمل طور پر ختم کرنے کی ضمانت واشنگٹن باقاعدہ دستخط کر کے دے۔

ٹیگ: Hamas،proposed ceasefire،minor amendments،US guarantee

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Kejriwal Video Order News
خبریں

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

15 اپریل
RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN