اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

"حماس اسلحہ اور غزہ پر کنٹرول چھوڑدے”جنگبندی  معاہدہ میں  اسرائیلی شرط سب سے بڑی رکاوٹ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
84
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ ان کی حکومت عارضی جنگ بندی شروع ہونے کے بعد حماس کے ساتھ دیرپا جنگ بندی پر بات کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس کو سب سے پہلے اپنے ہتھیار اور غزہ پر کنٹرول چھوڑ دینا چاہیے،انہوں نے  خبردار کیا کہ اگر اسرائیل کی شرائط پر کوئی معاہدہ نہیں ہوا تو لڑائی جاری رہے گی۔
ان کے تبصرے ایسے وقت میں سامنے آئے جب غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا کہ جمعرات کو اسرائیلی حملوں میں مارے گئے 66 افراد میں آٹھ بچے بھی شامل ہیں جب وہ صحت کے کلینک کے باہر کھانے کا انتظار کر رہے تھے۔
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے نے کہا کہ متاثرین میں سے ایک ایک سالہ لڑکا تھا جس نے اپنی ماں کے مطابق اپنے پہلے الفاظ صرف چند گھنٹے پہلے بولے تھے۔نیتن یاہو کی واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت 21 ماہ کی جنگ میں 60 دن کے وقفے کو محفوظ بنانے کی کوششوں پر مرکوز ہے۔
قطر میں دونوں فریقوں کے درمیان بالواسطہ بات چیت جاری ہے، عسکریت پسند 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے بعد سے اب تک 20 یرغمالیوں میں سے 10 کو رہا کرنے پر راضی ہیں جس نے جنگ کو جنم دیا تھا۔
دریں اثنا فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اس نے غزہ کے حوالے سے ایک جامع معاہدے کی پیشکش کی تھی لیکن اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اس کو مسترد کر دیا۔جمعرات کی شب جاری بیان میں کہا گیا کہ حماس جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات میں "مثبت اور ذمے دارانہ رویہ” اپنائے ہوئے ہے۔ تنظیم نے نیتن یاہو پر "چالاکی اور ٹال مٹول” کا الزام عائد کیا۔
حماس نے وضاحت کی کہ اس نے پہلے ایک جامع تبادلہ معاہدے کی تجویز دی تھی، جس کے تحت تمام قیدیوں کو ایک ہی مرحلے میں رہا کیا جائے، اس کے بدلے میں جنگ کا مستقل خاتمہ، اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا اور امدادی سامان کی آزادانہ فراہمی کی ضمانت ہو۔ لیکن نیتن یاہو نے اس پیشکش کو اسی وقت رد کر دیا تھا اور اب بھی مختلف رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے، کیونکہ فریقین کے درمیان اسرائیلی فوج کے غزہ سے انخلا کے نقشے پر بنیادی اختلافات پائے جاتے ہیں۔

ٹیگ: Hamas،weapons،control،Gaza،Israeli condition،ceasefire،

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN