اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حماس غزہ میں مستقل جنگ بندی کی کسی بھی تجویز کو قبول کرنے کوتیار

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حماس غزہ میں مستقل جنگ بندی کی کسی بھی تجویز کو قبول کرنے کوتیار
45
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حماس نے اعلان کیا کہ وہ ایسی تمام تجاویز اور خیالات کے لیے کھلے پن کا مظاہرہ کرہی ہے جو غزہ میں مستقل فائر بندی کو یقینی بنائیں۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب علاقائی اور عالمی سطح پر ایک جامع معاہدے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔

حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ 18 اگست کو فلسطینی دھڑوں کے ساتھ مل کر ثالثوں کے پیش کردہ فائر بندی منصوبے کی منظوری کے اپنے عزم کو دہراتی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ وہ ایسے کسی بھی خیال کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے جو مستقل جنگ بندی، غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا، بغیر کسی شرط کے امداد کی فراہمی اور قیدیوں کے حقیقی تبادلے کو ثالثوں کے ذریعے ہونے والی سنجیدہ بات چیت میں ممکن بنائے۔امریکی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے اس حوالے سے فون پر بات کی۔ ادھر اسرائیلی ریڈیو نے خبر دی کہ وزیر اعظم کے قریبی ساتھی رون ڈرمر امریکہ کا دورہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے حکام سے ملاقات کر سکیں۔ یہ دورہ اس وقت کیا جا رہا ہے جب غزہ میں فوجی کارروائیاں اور قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات جاری ہیں۔ریڈیو کے مطابق مصر، امریکہ اور قطر اس وقت ایک نئے منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس میں تمام قیدیوں کی بیک وقت رہائی شامل ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے نیتن یاھو کے قریب ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حکومت ممکنہ طور پر قیدیوں کے تبادلے کے ایک جامع معاہدے کے لیے فوجی کارروائیاں روک سکتی ہے، تاہم وہ کسی جزوی معاہدے پر راضی نہیں ہوگی۔ ذرائع نے واضح کیا کہ فائر بندی اسی صورت ممکن ہے جب مکمل فریم ورک دستیاب ہو جو چند دنوں میں نافذ کیا جا سکے۔

میدان جنگ میں اسرائیلی فوج کے ایک عہدیدار نے چینل 12 کو بتایا کہ آئندہ ہفتے غزہ شہر میں کارروائیاں تیز کی جائیں گی اور ان کا محور فضائی حملوں میں شدت لانا ہوگا۔ عہدیدار کے مطابق حالیہ دنوں میں کم از کم 90 ہزار افراد غزہ شہر سے بے گھر ہو چکے ہیں۔ہفتے کو اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں دوسرا رہائشی ٹاور تباہ کر دیا اور شہریوں کو ہدایت دی کہ وہ شہر چھوڑ کر جنوب میں المواصی کے علاقے میں منتقل ہو جائیں۔ فوج مسلسل زمینی حملے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

ٹیگ: ceasefireghazaHamasIsrael

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN