اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہرش وردھن جین ؟فرضی ملک،فرضی ایمبیسی کا فرضی ڈپلومیٹ:سات سال سے آنکھوں میں دھول جھونک رہا تھا،کمال ہے

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
137
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہرش وردھن جین کو یوپی اے ٹی ایس نے غازی آباد کے کوی نگر میں فرضی سفارت خانہ چلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، جو کہ قومی راجدھانی کے علاقے میں آتا ہے، کسی کو کسی چیز پر شک نہیں ہے۔سفارتی نمبر پلیٹس کے ساتھ باہر کھڑی ایک آڈی اور ایک مرسڈیز سمیت لگژری کاروں کے قافلہ کے ساتھ ایک بہت ہی شاندار بنگلے میں جہاں سب کچھ جعلی اور فرضی تھا کمال ہے نا ، جین سات سال تک سفارت خانہ چلاتا رہا اور کسی کو بھنک تک نہیں لگی  وہ بھی ایسے فرضی ملک کے نام سے جس کا وجود تک نہیں ،ہمارء ایجنسیوں کی آنکھ میں  دھول جھونکتارہا ـ
جین نام کا جعلساز مائیکرو نیشن کے لیے ایک سفارت خانہ چلا رہا تھا جسے کسی بھی ریاست  نے تسلیم نہیں کیا، اور مبینہ طور پر مغربی آرکٹیکا، سبورگا، پولویا اور لوڈونیا جیسے غیر موجود ممالک کے قونصل/سفیر ہونے کا دعویٰ کرتا تھا۔ آخر کار  منگل کو اتر پردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے اس کے جھوٹ کے جال کا پردہ فاش کیا اور اسے گرفتار کرلیا 
**کون ہے ہرش وردھن جین؟
انڈیا ٹوڈے  india today کی رپورٹ کے مطابق، ہرش وردھن جین لندن کالج آف اپلائیڈ سائنس سے ایم بی اے گریجویٹ ہیں اور غازی آباد کے آئی ٹی ایس کالج سے بھی۔  غازی آباد کے ایک تاجر کا بیٹا، اس کا خاندان راجستھان میں ماربل کی کانوں کا مالک تھا۔  تاہم، اس کے والد کے انتقال  کے بعدخاندان کو مالی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا، جین نے  اس دوران متنازعہ سادھو چندرا سوامی سے ملاقات کی، جس کی مدد سے وہ لندن چلا گیا اور کئی کمپنیاں کھولیں۔
انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیوں کے مطابق ان کمپنیوں کا استعمال بے حساب رقم چھپانے کے لیے کیا گیا تھا۔
اس کے بین الاقوامی اسلحہ ڈیلر عدنان خشوگی  کے ساتھ بھی روابط تھے، جیسا کہ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے۔جین چندرا سوامی کی موت کے بعد ہی غازی آباد واپس آیا اور لوگوں کو ٹھگنے کے لیے فرضی سفارت خانہ کھول کیا  یہاں تک کہ اس نے اہم سیاسی شخصیات جیسے کہ وزیراعظم نریندر مودی اور سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے ساتھ اپنی تصاویر کو درست ظاہر کرنے کے لیے ان سے چھڑچھاڑ کی مورف کیا
یہ گرفتاری جین کی جانچ ایجنسیوں کے ساتھ پہلی ‘مڈبھیڑ’ نہیں تھی۔  یوپی پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر نے کہا کہ 2011 میں، غیر قانونی سیٹلائٹ فون کے ساتھ برآمدکیا  تھا، اور غازی آباد کے کوی نگر پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کیا گیا تھا۔
** جعلی سفارت خانہ کیوں چلا رہا تھا؟
اجعلی سفارت خانے کی آڑ میں  مبینہ طور پر نوکری دلوانے کا جھانسہ اور حوالات کا ریکیٹ چلایا جاتا تھا۔  پولیس نے بتایا کہ جین کی اہم سرگرمیوں میں، جعلی سفارت خانے کے ذریعے، کمپنیوں اور افراد کو بیرون ملک کام کرنے کے لیے دلالی کے سودے اور شیل کمپنیوں کے ذریعے حوالا ریکیٹ چلانا شامل تھا۔اس نے مبینہ طور پر لوگوں کا اعتماد جیتنے کے لیے اپنی جعلی سفارتی شخصیت کا استعمال کیا اور انہیں نوکریوں یا تجارت کے مواقع سے دھوکہ دیا۔
**کیا کیا ملا
اس کے قبضے سے کئی ملکوں کی کرنسی کے علاؤہ  ڈپلومیٹک نمبر پلیٹس والی چار گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں، ساتھ ہی 18 ڈپلومیٹک نمبر پلیٹس اور 12 مائیکرو نیشن کے سفارتی پاسپورٹ بھی قبضے میں لیے گئے۔اس کے پاس وزارت خارجہ کی مہر کے ساتھ جعلی دستاویزات، دو جعلی پین کارڈ، مختلف ممالک اور کمپنیوں کی 34 مہریں، دو جعلی پریس کارڈ، اور مختلف کمپنیوں کے دستاویزات بھی تھے، جنہیں پولیس نے ضبط کر لیا ہے۔Hindutan timesکے ان پٹ کے ساتھ

ٹیگ: ،ghaziabadbanglaeHarsh Vardhan Jain،fake diplomat، ، fake countryseven years fake embassy

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN