اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیٹ اسپیچ معاملہ: اتراکھنڈ پولیس نے یتی نرسنگھا نند کو کیا گرفتار

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہیٹ اسپیچ معاملہ: اتراکھنڈ پولیس نے یتی نرسنگھا نند کو کیا گرفتار
121
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہرا دون :(ایجنسی)

ہری دوار دھرم سنسد کے دوران نفرت آمیز تقریر کرنے کے معاملہ میں یتی نرسنگھا نند کو اتراکھنڈ پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ ہری دوار نفرت آمیز تقریر کیس میں یہ دوسری گرفتاری ہے ۔ اس سے پہلے وسیم رضوی عرف جتیندر تیاگی کو پولیس نے گرفتار کیا گیا تھا ۔ ہری دوار میں منعقدہ دھرم سنسد میں خاص مذہب کے خلاف نفرت آمیز تقریر کو لے کر یہ معاملہ سرخیوں میں آیا تھا۔ اس معاملہ میں سپریم کورٹ میں ہیٹ اسپیچ کو لے کر کارروائی کرنے کی فریاد کی گئی تھی ۔ سول سوسائٹی تنظیم اور کئی دیگر ہستیوں نے بھی وزیر اعظم مودی اور ہندوستان کے چیف جسٹس کو خط لکھا تھا ۔

پولیس پر بھڑک گئے تھے نرسنگھا نند

نرسنگھا نند بھی رضوی کی گرفتاری کے وقت ان کے ساتھ موجود تھے، انہوں نے پولیس کو جتیندر تیاگی کی گرفتاری روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔ نرسنگھا نند نے پولیس سے کہاتھاکہ وسیم رضوی ہمارے بھروسہ ہی ہندو بنے ہیں ۔ ہیٹ اسپیچ معاملہ میں درج مقدمے میں میرا بھی نام ہے۔ مجھے بھی ساتھ لےکر چلو، اس پر پولیس نے کہاتھا کہ ہمیں لیگل پروٹوکول کے تحت گرفتاری کرنی ہے۔ آپ بھی گاڑی سے ساتھ چل سکتے ہیں۔ اس کےبعد نرسنگھا نند بھڑک جاتے ہیں اور پولیس ٹیم سےکہتے ہیں کہ تم سب مروگے اوراپنے بچوں کو بھی مرواؤ گے۔

Haridwar | Religious leader Yati Narsinghanand arrested for Haridwar 'Dharm Sansad' hate speeches

This is the second arrest in the case after Waseem Rizvi pic.twitter.com/2j0wv1Rsxz

— ANI UP/Uttarakhand (@ANINewsUP) January 15, 2022

ہری دوار میں نفرت آمیز تقریر کیس میں درج معاملہ میں 10 سے زیادہ لوگوں کے نام ہیں ۔ ان میں نرسنگھانند ، جتیندر تیاگی اور اننا پورنا شامل ہیں ۔ اس معاملہ میں سپریم کورٹ نے بدھ کو اتراکھنڈ سرکار کو کارروائی کے بارے میں دس دنوں کے اندر حلف نامہ داخل کرنے کیلئے کہا تھا ۔ عدالت عظمی کی مداخلت کے بعد اتراکھنڈ پولیس نے گرفتاریاں شروع کی ہیں ۔ وہیں گرفتاری کو لے کر یتی نرسنگھا نند نے پولیس افسران کو دھمکی دے ڈالی تھی ۔ نرسنگھانند نے کہا تھا کہ تم سب مروگے ۔

اس کیس میں سب سے پہلی گرفتاری وسیم رضوی عرف جتیندر تیاگی کی ہوئی تھی ۔ ہری دوار کے ایس ایس پی نے کہا کہ رضوی کو روڑکی میں نارسن بارڈر سے گرفتار کیا گیا تھا ۔ رضوی نے کچھ دن پہلے ہی مذہب تبدیل کیا ہے ۔ اس سے پہلے وہ اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سربراہ رہ چکے ہیں ۔

ہیٹ اسپیچ سے وابستہ اس معاملہ میں پٹنہ ہائی کورٹ کی سابق جج جسٹس انجنا پرکاش اور صحافی قربان علی نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی ۔ عرضی گزار نے مذہب خاص کے خلاف متنازع بیانات کو لے کر خصوصی جانچ ٹیم کے ذریعہ آزادانہ ، معتبر اور غیر جانبدارانہ جانچ کرانے کی اپیل کی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN