اردو
हिन्दी
نومبر 13, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیلتھ ٹپس:چائے یا کافی پینے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
273
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مناسب مقدار میں چائے پینے کی عادت آپ کو متعدد امراض جیسے ذیابیطس، امراض قلب اور فالج سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
Suzhou میڈیکل کالج کی تحقیق میں بتایا گیا کہ چائے اور کافی میں موجود کیفین سے کارڈیومیٹابولک امراض بشمول ذیابیطس ٹائپ 2، دل کی شریانوں کے امراض اور فالج سے متاثر ہونے کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔اس تحقیق میں 37 سے 73 سال کی عمر کے 5 لاکھ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ان میں سے ایک لاکھ 72 ہزار 315 افراد میٹابولک امراض جیسے موٹاپے، ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، ہائی بلڈ کولیسٹرول اور امراض قلب سے محفوظ تھے۔
تحقیق کے دوران دیکھا گیا کہ یہ لوگ روزانہ کتنی مقدار میں چائے یا کافی کا استعمال کرتے ہیں۔
تحقیق میں دریافت ہوا کہ 200 سے 300 ملی گرام کیفین روزانہ استعمال کرنے سے موٹاپے، ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، ہائی بلڈ کولیسٹرول اور امراض قلب سمیت میٹابولک امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ 40 سے 48 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔درحقیقت چائے یا کافی کی کسی بھی مقدار کا استعمال کارڈیو میٹابولک امراض کا خطرہ کم کرتا ہے مگر معتدل مقدار میں ان مشروبات کے استعمال سے صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔محققین نے بتایا کہ نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ چائے یا کافی کی معتدل مقدار کے استعمال سے صحت کو بہت زیادہ فوائد ہوتے ہیں۔اس سے قبل بھی متعدد تحقیقی رپورٹس میں چائے اور کافی کو صحت کے لیے مفید قرار دیا گیا ہے۔مگر اب تک کارڈیو میٹابولک صحت پر ان مشروبات کے اثرات پر زیادہ تحقیقی کام نہیں ہوا۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ کسی ایک کارڈیو میٹابولک مرض سے موت کا خطرہ دوگنا بڑھ جاتا ہے۔محققین کے مطابق روزانہ 3 کپ کافی یا 200 سے 300 ملی گرام کیفین کے استعمال سے متعدد دائمی امراض سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔
نوٹ:اس تحقیق کے نتائج جرنل آف Clinical Endocrinology & Metabolism میں شائع ہوئے۔

ٹیگ: Coffehealth tipsTea

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Bangladesh Referendum General Elections Decision
خبریں

بنگلہ دیش میں پبلک ریفرینڈم اور عام انتخابات ایک ساتھ کرانے کا فیصلہ ،یہ ہے وجہ

13 نومبر
Delhi Police Security Advisory Blast
خبریں

دھماکے کے بعد میٹرو، ہوائی اڈے اور ریلوے اسٹیشن کے لیے دہلی پولیس کی یہ ایڈوائزری ضرور پڑھ لیں

13 نومبر
Lok Sabha Election CCTV Destroyed
خبریں

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

13 نومبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

نومبر 13, 2025
Delhi Blast Türkiye Links Al Falah University

دہلی بلاسٹ کے تار ترکیہ سے بھی جڑے، الفلاح یونیورسٹی کے گرد گھیرا تنگ !

نومبر 13, 2025
Al Falah University Headquarters Crowd

‘وقت مشکل چل رہا ہے’ الفلاح یونیورسٹی کے ہیڈ کوارٹر میں اب پہلے سے زیادہ بھیڑ مگر وجہ کچھ اور

نومبر 13, 2025
Supreme Court UAPA Case Verdict

سپریم کورٹ کا UAPA کیس میں معمورکو ضمانت سے انکار، کہا دہلی دھماکے کے بعد ‘پیغام بھیجنے کے لئے یہ بہترین صبح ‘

نومبر 12, 2025
Bangladesh Referendum General Elections Decision

بنگلہ دیش میں پبلک ریفرینڈم اور عام انتخابات ایک ساتھ کرانے کا فیصلہ ،یہ ہے وجہ

Delhi Police Security Advisory Blast

دھماکے کے بعد میٹرو، ہوائی اڈے اور ریلوے اسٹیشن کے لیے دہلی پولیس کی یہ ایڈوائزری ضرور پڑھ لیں

Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

Grand Alliance Exit Poll MLA Plan

ایگزٹ پول نے بڑھائی گرینڈ الائنس کی ٹینشن، ایم ایل ایز کو بہار سے بنگال، تلنگانہ بھجنے کا پلان

حالیہ خبریں

Bangladesh Referendum General Elections Decision

بنگلہ دیش میں پبلک ریفرینڈم اور عام انتخابات ایک ساتھ کرانے کا فیصلہ ،یہ ہے وجہ

نومبر 13, 2025
Delhi Police Security Advisory Blast

دھماکے کے بعد میٹرو، ہوائی اڈے اور ریلوے اسٹیشن کے لیے دہلی پولیس کی یہ ایڈوائزری ضرور پڑھ لیں

نومبر 13, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN