اردو
हिन्दी
مئی 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیلثھ ٹپس:,وہ پھل جو نیند لانے میں مدد کرتے ہیں ،ان کے نام جانئیے

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
142
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اکثر افراد تھکن، کسی مرض یا پریشانی سے جان چھڑانے یا پھر نیند نہ آنے کے عارضے میں سونے کے لیے نیند کی گولیاں کھانے پر مجبور ہوتے ہیں، تاہم ایک پھل ایسا ہے جو ایسے افراد کے لیے نیند کی گولی کا بہترین متبادل بن سکتا ہے۔سری لائیو ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مختلف طرح کے طبی یا ذہنی  مسائل کی وجہ سے کسی بھی عمر کے افراد سونے کے لیے نیند کی گولی کھانے کے محتاج ہوتے ہیں، تاہم ایک ماہر ڈاکٹر مائیکل بریس نے اس کا ایک بہترین متبادل بتا دیا ہے۔ڈاکٹر مائیکل بریس جنہیں عام طور پر نیند کا ڈاکٹر کے نام سے شہرت ملی ہے، نے بتایا ہے کہ ایک ایسا پھل ہے جو نیند کے لیے جادو جیسا کام کرتا ہے۔انہوں نے اپنی تحقیق کے نتیجے میں بتایا کہ کیلا ایک ایسا پھل ہے جو نیند کی گولیاں کھانے سے زیادہ بہتر اور جلدی سو جانے (نیند آنے) کا سبب بنتا ہے۔ ڈاکٹر مائیکل بریس کے مطابق عام طور پر لوگوں کا ماننا ہے کہ کیلا صبح کے وقت میں کھانے سےجسمانی توانائی دیتا ہے، تاہم اس کا رات کواستعمال بھی زبردست فوائد کا حامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چوں کہ کیلے میں میگنیشیم ہوتا ہے، اس لیے اسے ہم قدرت کی طرف سے دی گئی میٹھی نیند کی گولی کہہ سکتے ہیں۔
علاوہ ازیں ڈاکٹر مائیکل بریس نے نیند اور پھلوں سے تعلق کی نسبت کچھ دیگر پھلوں کے بارے میں بھی انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیلے کے علاوہ کیوی بھی ایک ایسا پھل ہے جو نیند لانے کے لیے بہت پُراثر ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ دماغ میں سیروٹونن کا اضافہ کرتا ہے، جو کہ سکون کا ہارمون ہے۔

ٹیگ: Fruitshealth tipssleep

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

19 مئی
خبریں

حکومت پر تنقید  ملک کی مخالفت نہیں : پروفیسر علی خان محمود آباد کی گرفتاری پر مولانا محمود مدنی نے اٹھائے سوال

19 مئی
خبریں

اسرائیلی خفیہ نقشہ سامنے آیا،غزہ کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ

19 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اسلاموفوبیا:, Dogs, Muslims not allowed”:  نظریں پہلگام پر ،بنگال کی معروف یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر پوسٹر چسپاں

اپریل 25, 2025

پہلگام کے دہشت گردانہ حملہ میں 27 ٹورسٹوں کے مارے جانے کی خبر،امت شاہ سری نگر روانہ، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

اپریل 22, 2025

آپریشن سیندور کے بعد بھارت کو یہاں بہت نقصان ہوا، سوچا بھی نہیں تھا کہ ایسا ہو گا۔

مئی 9, 2025

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

اسرائیلی فوجی حملوں سے 810 کلومیٹر سڑکیں، سیوریج اور پمپنگ نظام تباہ ہوگئے، غزہ میونسپلٹی

بہار میں راہل  کی نظریں کس ووٹ بینک پر ہیں؟

حکومت پر تنقید  ملک کی مخالفت نہیں : پروفیسر علی خان محمود آباد کی گرفتاری پر مولانا محمود مدنی نے اٹھائے سوال

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

مئی 19, 2025

حالیہ خبریں

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

مئی 19, 2025

اسرائیلی فوجی حملوں سے 810 کلومیٹر سڑکیں، سیوریج اور پمپنگ نظام تباہ ہوگئے، غزہ میونسپلٹی

مئی 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN