اردو
हिन्दी
فروری 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیلثھ ٹپس:صرف 5 منٹ کی بلاناغہ ورزش سے آپ بلڈ پریشر سے بچ سکتے ہیں، ماہرین

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
139
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن: طبی ماہرین نے نئی تحقیق اور تجربات کے نتائج سے جانا ہے کہ صرف 5 منٹ کی بلاناغہ ورزش کرنے سے آپ بلڈ پریشر جیسے خطرناک مرض سے بچ سکتے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق تحقیق کاروں کو نئے جائزے کے مطالعے کے بعد پتا چلا ہے کہ روزانہ صرف 5 منٹ جتنے مختصر وقت کی ورزش کرلینے سے فشار خون (بلڈ پریشر) میں کمی آتی ہے اور اس سے امراض قلب سے متعلق مسائل سے محفوظ رہنے میں مدد ملتی ہے۔طبی ماہرین نے بتایا کہ معمول کے طرز زندگی میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں کرنے سے ہم بہت سے خطرناک امراض سے کسی نہ کسی حد تک بچ سکتے ہیں۔ مثلاً پانچ منٹ تک بلاوجہ بیٹھنے یا ٹی وی کے سامنے بیٹھنے رہنے کو چھوڑ کر صرف پانچ منٹ کے لیے دوڑ لگائیں، ہلکی ورزش کرلیں۔ اس کے نتیجے  میں آپ کی قلبی صحت بہتر ہو سکتی ہے۔
معالجین کا کہنا ہے کہ دوڑنا، یا اس طرح کی سرگرمی جس سے جسم کو حرکت ملے یا اسے ہم ہلکی پھلکی ورزش کا نام دے سکیں، اس کے انسانی صحت کے لیے بہت مثبت نتائج حاصل ہوتے ہیں۔یونیورسٹی کالج لندن اور یونیورسٹی آف سڈنی کے تحقیق کاروں نے کم و بیش 15 ہزار افراد کے ڈیٹا کا مطالعہ کیا، ان افراد کو ایکٹیویٹی ٹریکر (ان کی حرکات کو جانچنے کےآلات) پہنائے گئے تھے، جس کے نتیجے میں ان کی روز مرہ حرکات اوراس کے بلڈ پریشر پر اثرات کا جائزہ لیا گیا۔تجربے کے دوران پتا چلا کہ ایک دن مکل لوگوں نے اوسطاً 7 گھنٹوں کا وقت سونے کے لیے استعمال کیا۔ کم و بیش 10 گھنٹے تک بیٹھے یا پھر سست حالت میں رہے جب کہ 3 گھنٹے تک کھڑے رہے۔ صرف ایک گھنٹہ تہ ہلکی رفتار سے چلے اور ایک گھنٹہ تک نسبتاً تیز رفتار سے چلے جب کہ صرف 16 منٹ اس طرح کی سرگرمی میں گزارے جس سے دل کی دھڑکن  معمول سے بڑھ گئی۔اس ڈیٹا سے تحقیق کاروں کو پتا چلا کہ دل کی دھڑکن بڑھنے والی حرکت  کے نتائج دل اور بلڈ پریشر کے لیے بہت سودمند نتائج کی حامل ہے۔

ٹیگ: health tipshigh blood pressurelight exercise

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Power Decline Political Narrative
مضامین

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

07 فروری
Muslims Shudra Category Campaign
مضامین

شودروں کے زمرے میں، مسلمانوں کو ڈالنے کی مہم،

02 فروری
AIMIM BJP Muslim Issues
مضامین

مجلس والے بی جے پی کو مسلمانوں کے خلاف نئے نئے ایشو تھمارہے ہیں!

31 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

US India Interim Deal

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

Bangladesh Jamaat BNP Debate

بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی کا بی این پی چیئرمین کو عوامی مباحثے کا چیلنج

Washington Post Journalist Layoffs

واشنگٹن پوسٹ نے 300 سے زائد صحافیوں کو فارغ کردیا، ششی تھرور کے بیٹے ایشان بھی برطرفی کا شکار!

Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

فروری 7, 2026
US India Interim Deal

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

فروری 7, 2026
Bangladesh Jamaat BNP Debate

بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی کا بی این پی چیئرمین کو عوامی مباحثے کا چیلنج

فروری 7, 2026
Washington Post Journalist Layoffs

واشنگٹن پوسٹ نے 300 سے زائد صحافیوں کو فارغ کردیا، ششی تھرور کے بیٹے ایشان بھی برطرفی کا شکار!

فروری 7, 2026

حالیہ خبریں

Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

فروری 7, 2026
US India Interim Deal

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

فروری 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN