اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی،یوپی میں زبردست بارش،7لوگوں کی موت،ریڈ الرٹ جاری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی،یوپی میں زبردست بارش،7لوگوں کی موت،ریڈ الرٹ جاری
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسی)

دہلی سمیت اترپردیش میں مسلسل ہورہی بھاری بارش سے حالات تشویشناک بنے ہوئے ہیں ۔ اترپردیش کے کئی اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوچکی ہے ۔ اگلے کچھ گھنٹوں تک ایسے حالات بنے رہنے کا اندیشہ ہے ۔ وہیں دہلی میں بھی جمعرات دو پہر تک 1159.4 ملی میٹر بارش درج کی گئی ہے ، جو 1964 کے بعد سے سب سے زیادہ اور اب تک کی تیسری سب سے زیادہ بارش ہے ۔

اترپردیش میں بارش اور اس سے وابستہ واقعات میں اب تک سات لوگ جان گنوا چکے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی رائے بریلی میں 24 گھنٹے میں 186 ملی میٹر بارش ہونے کے بعد اسکولوں میں دو دن کی چھٹی کردی گئی ہے ۔ نیز ریاست کے کئی حصوں میں بھاری بارش کی وجہ سے بجلی سپلائی بھی متاثر رہی ۔ کئی علاقوں میں ریلوے ٹریک ڈوب گئے ہیں اور سڑکوں پر پانی بھر جانے کے بعد انڈرپاس کو بھی بند کردیا گیا ہے ۔

اترپردیش کے جون پور کے سجان پورہ میں بھاری بارش کی وجہ سے دیوار منہدم ہوجانے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ وہیں بارہ بنکی کے رام سنیہی گھاٹ علاقہ میں بھی ایسے ہی ایک واقعہ میں دو لوگوں کی موت ہوگئی ۔ اس کے علاوہ کوشانبی ، ایودھیا اور سیتا پور میں بھی بارش کی وجہ سے پیش آئے واقعات میں لوگوں کے مرنے کی خبریں ملی ہیں ۔ حالانکہ اموات کی تعداد کی فی الحال جانکاری نہیں مل سکی ہے ۔

محکمہ موسمیات نے اگلے 48 گھنٹوں کیلئے لکھنو ، غازی آباد ، بارہ بنکی ، سلطان پور ، متھرا ، سیتا پور، ایودھیا ، مراد آباد ، شاملی ، وارانسی ، سنبھل ، بلند شہر ، بجنور ، امروہہ ، گورکھپور ، مظفر نگر ، سہارنپور اور پریاگ راج سمیت اترپردیش کے 30 اضلاع میں بھاری بارش کا الرٹ جاری کیا ہے ۔

وہیں قومی راجدھانی دہلی کی بات کی جائے تو دہلی میں ستمبر میں ہوئی بارش نے چار سو ملی میٹر کے نشان کو پورا کرلیا ہے ۔ جمعرات دوپہر تک ہوئی 403 ملی میٹر بارش ستمبر 1944 میں 417.3 ملی لیٹر بارش کے بعد اس مہینے میں ہوئی سب سے زیادہ بارش ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN